بہن نے بھائی کی ناراضی دور کرنے کیلیے طویل ترین خط لکھ ڈالا

28/06/2022 8:55:00 PM

مزید پڑھیں

بہن نے بھائی کی ناراضی دور کرنے کیلیے طویل ترین خط لکھ ڈالا arynewsurdu

مزید پڑھیں

28 جون 2022بھارت میں بہن نے اپنے بھائی کو دنیا کا طویل ترین خط لکھا ہے، کئی دن تک لکھا گیا یہ خط 434 میٹر لمبا اور وزن 5 کلو گرام ہے۔صدیوں سے خط کو نصف ملاقات کہا جاتا رہا ہے گوکہ وقت کے ساتھ ساتھ اس نصف ملاقات کے طور طریقے بدلتے گئے، ٹیلیفون، موبائل فون، پھر ایس ایم ایس اور پھر اسکائپ کے بعد ویڈیو لنک سے یہ ملاقات نصف سے کچھ زیادہ ہی ہوچکی ہے لیکن آج بھی کچھ لوگ صدیوں پرانی خط کی روایت پر قائم ہیں۔

لیکن بھارت میں ایک خاتون نے اپنے بھائی کو دنیا کا سب سے طویل اور وزنی خط لکھ کر اس نصف ملاقات کو عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کی رہائشی کرشنا پریا نامی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 434 میٹر لمبا ایک خط لکھا جس کا وزن 5 کلو ہے۔

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »

Imran Khan Important Decisions | Zartaj Gul Exclusive Interview | PDM Negotiation Failed

Imran Khan Important Decisions | Zartaj Gul Exclusive Interview | PDM Negotiation Failed | Makhdoom Shahabuddin#ImranKhan #ZartajGul #MakhdoomShahabuddin #a... مزید پڑھ >>

اس جدید دور میں ؟

بہن نے بھائی کی ناراضی دور کرنے کیلیے طویل ترین خط لکھ کر ڈالابہن نے بھائی کی ناراضگی دور کرنے کیلیے دنیا کا طویل ترین خط لکھ کر ڈالا arynewsurdu

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیاعالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳 سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو

میکا کی قریبی دوست نے انہیں زور دار تھپڑکیوں مارا ؟ گلوکار نے خود ہی بتادیاحال ہی میں ایک رئیلیٹی شو کے دوران میکا سنگھ نے اپنے ماضی کے تعلقات سے متعلق انکشافات کیے ان فضول خبروں سے پرہیز کیجئے خدا کے لئے

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain

جب بنگال کی مقامی فوج نے بغاوت کی جو غدر کے نام سے مشہور ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ کیننگ ۔۔۔۔(چودہواں گورنر جنرل1856ءسے 1858ءتک)  لارڈ کیننگ 1856ءمیں گورنر جنرل ہو کر آیا تھا۔ اب اس بات کو 100 برس کا

ویب ڈیسک 28 جون 2022 بھارت میں بہن نے اپنے بھائی کو دنیا کا طویل ترین خط لکھا ہے، کئی دن تک لکھا گیا یہ خط 434 میٹر لمبا اور وزن 5 کلو گرام ہے۔ صدیوں سے خط کو نصف ملاقات کہا جاتا رہا ہے گوکہ وقت کے ساتھ ساتھ اس نصف ملاقات کے طور طریقے بدلتے گئے، ٹیلیفون، موبائل فون، پھر ایس ایم ایس اور پھر اسکائپ کے بعد ویڈیو لنک سے یہ ملاقات نصف سے کچھ زیادہ ہی ہوچکی ہے لیکن آج بھی کچھ لوگ صدیوں پرانی خط کی روایت پر قائم ہیں۔ لیکن بھارت میں ایک خاتون نے اپنے بھائی کو دنیا کا سب سے طویل اور وزنی خط لکھ کر اس نصف ملاقات کو عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کی رہائشی کرشنا پریا نامی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 434 میٹر لمبا ایک خط لکھا جس کا وزن 5 کلو ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 21 سالہ کرشنا جو بھائیوں کے عالمی دن پر ہمیشہ اپنے بھائی کو مبارکباد دیتی رہی ہے اس سال اپنی مصروفیات کے باعث بھائی کو اس اہم دن پر یاد نہ کرسکی جس پر بھائی نے ناراض ہوکر اس کو اپنے واٹس ایپ پر بلاک کردیا تھا۔ کرشنا کو اپنے بھائی کی ناراضگی برداشت نہ ہوئی، اس نے اپنی کوتاہی اور بھائی کی ناراضگی کو دور کرنے اسے دنیا کا طویل ترین خط لکھا جو 434 میٹر لمبا اور 5 کلو وزنی ہے اس نے بھائی کو خط لکھنے کے ساتھ ہی دنیا کا سب سے طویل ترین خط لکھنے کا عالمی اعزاز پانے کیلیے ’گنیز بک اور ورلڈ ریکارڈ‘ میں درخواست بھی دی ہے۔ اس حوالے سے کرشنا پریا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ میں عام طور پر بھائی کو ہر سال برادرز ڈے پر کال کرتی ہوں یا اسے ایک ٹیکسٹ بھیجتی ہوں لیکن اس سال اپنے انتہائی مصروف شیڈول کی وجہ سے بھول گئی تھی جس پر میں نے اسے یہ خط لکھا۔ کرشنا کے مطابق اس نے اپنے بھائی کو 25 مئی کو A4 سائز کے کاغذ پر ایک خط لکھنا شروع کیا، لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ میرے پاس بھائی سے کہنے کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے، جس کے بعد میں نے ایسے 15 پیپر رولز خریدے اور خط کئی روز میں مکمل کیا۔ .ویب ڈیسک 28 جون 2022 بھارت میں بہن نے اپنے بھائی کو دنیا کا طویل ترین خط لکھا ہے، کئی دن تک لکھا گیا یہ خط 434 میٹر لمبا اور وزن 5 کلو گرام ہے۔ صدیوں سے خط کو نصف ملاقات کہا جاتا رہا ہے گوکہ وقت کے ساتھ ساتھ اس نصف ملاقات کے طور طریقے بدلتے گئے، ٹیلیفون، موبائل فون، پھر ایس ایم ایس اور پھر اسکائپ کے بعد ویڈیو لنک سے یہ ملاقات نصف سے کچھ زیادہ ہی ہوچکی ہے لیکن آج بھی کچھ لوگ صدیوں پرانی خط کی روایت پر قائم ہیں۔ لیکن بھارت میں ایک خاتون نے اپنے بھائی کو دنیا کا سب سے طویل اور وزنی خط لکھ کر اس نصف ملاقات کو عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کی رہائشی کرشنا پریا نامی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 434 میٹر لمبا ایک خط لکھا جس کا وزن 5 کلو ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 21 سالہ کرشنا جو بھائیوں کے عالمی دن پر ہمیشہ اپنے بھائی کو مبارکباد دیتی رہی ہے اس سال اپنی مصروفیات کے باعث بھائی کو اس اہم دن پر یاد نہ کرسکی جس پر بھائی نے ناراض ہوکر اس کو اپنے واٹس ایپ پر بلاک کردیا تھا۔ کرشنا کو اپنے بھائی کی ناراضگی برداشت نہ ہوئی، اس نے اپنی کوتاہی اور بھائی کی ناراضگی کو دور کرنے اسے دنیا کا طویل ترین خط لکھا جو 434 میٹر لمبا اور 5 کلو وزنی ہے اس نے بھائی کو خط لکھنے کے ساتھ ہی دنیا کا سب سے طویل ترین خط لکھنے کا عالمی اعزاز پانے کیلیے ’گنیز بک اور ورلڈ ریکارڈ‘ میں درخواست بھی دی ہے۔ اس حوالے سے کرشنا پریا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ میں عام طور پر بھائی کو ہر سال برادرز ڈے پر کال کرتی ہوں یا اسے ایک ٹیکسٹ بھیجتی ہوں لیکن اس سال اپنے انتہائی مصروف شیڈول کی وجہ سے بھول گئی تھی جس پر میں نے اسے یہ خط لکھا۔ کرشنا کے مطابق اس نے اپنے بھائی کو 25 مئی کو A4 سائز کے کاغذ پر ایک خط لکھنا شروع کیا، لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ میرے پاس بھائی سے کہنے کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے، جس کے بعد میں نے ایسے 15 پیپر رولز خریدے اور خط کئی روز میں مکمل کیا۔.نشست کی پیشکش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاکستان کی طرف سے اربوں ڈالر کے تازہ قرضوں کی درخواست کے جواب میں متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک نشست کی پیشکش کی ہے، یہ قبول ہونے پر کیش کی کمی سے دوچار حکومت کو بڑا فروغ مل سکتا ہے اور اسلام آباد اور ابوظبی کے درمیان روایتی قرض دہندہ تعلقات سے علیحدگی کا نشان بنے گا جو متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت اور اس کی دولت کا ذریعہ ہے۔ ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل یہ پیش رفت چین کی طرف سے پاکستان کیلیے 2 ارب ڈالر قرض کے تسلسل کا فیصلہ ہے جو 27جون سے 23جولائی تک پختہ ہو کر گزشتہ ہفتے 2.: عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے، رنبیر کپور اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ چاہتی ہوں میرا اپنا جہاز ہو جس میں سفر کر سکوں اور یہ بھی خواہش ہے کہ پہاڑ کی اونچائی پر بنے کسی گھر کی مالکن بن جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں پر گھر ہونا ایک خواب ہے اور اسے زندگی میں ضرور پورا کروں گی، لندن میں گھر خریدنے کا خواب تھا جو میں نے پورا کیا۔ عالیہ بھٹ معروف اداکار رنبیر کپور کی اہلیہ ہیں۔ عالیہ بھٹ جلد ہی فلم ”ہارٹ آف اسٹون“ سے ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں جب کہ رنبیر کپور بھی فلم ”شمشیرا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔.