بھکر: ’آدم خور‘ بھائی رہائی کے بعد پھر ’نظربند‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھکر: مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے ’آدم خور‘ بھائی رہا، تحفظ کی خاطر دوبارہ نظربند

دونوں بھائیوں کو سینٹرل جیل میانوالی میں 12 سال کی قید مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز رہائی ملی لیکن انھیں بھکر پولیس کے حوالے کیا گیا تاکہ ان دونوں افراد کو کوئی نقصان نہ پہنچا سکے۔محمد عارف اور محمد فرمان کا تعلق گاؤں کہاوڑ تحصیل دریا خان سے ہے اور یہ علاقہ ضلع بھکر میں دریائے سندھ کے قریب واقع ہے۔

گرفتاری کے وقت دونوں کی عمریں 35 سے 40 سال کے درمیان تھیں لیکن گذشتہ روز جب انھیں رہا کیا گیا تو ان کے چہرے پر جھریاں پڑ چکی تھیں، کمر میں بڑھاپے کے خم آ چکے تھے اور اٹھنے بیٹھنے میں دقت محسوس کر رہے تھے۔یہ بات ہے اپریل سال 2011 کی جب مقامی تحصیل دریا خان میں مقامی لوگوں کی شکایات پر پولیس نے عارف اور فرمان کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے انسانی گوشت برآمد ہوا۔ ایک اطلاع یہ تھی کہ ان ملزمان نے ایک لڑکی کی میت قبر سے نکالی تھی اور اسے گھر لے آئے...

پولیس کے چھاپے میں ایک مرتبہ پھر ان دونوں بھائیوں کے گھر سے انسانی گوشت برآمد ہوا اور ایک بچے کا سر بھی ملا جس پر پولیس نے ایک مرتبہ پھر دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا تھا۔مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے بارے میں قانون نہیں ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qawom awar Mulk ki haddeyaa kaane wale hameesha azad perte hain, baaz to London bhi puhanch jaate hain.

Afsoos Asy log be hain

Mere khayal men ghurbat se tng aa kr khaya hoga inhon ne

آدم خور ہونا کی وجوہات جاننا چاہیے تھی، انسے پوچھا جانا چاہیے کہ انہیں کیا لگتا ہے کہ انہیں یہ غلیظ عادت کیسے ہوئی؟

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی دارلحکومت میں عوام نے لاک ڈاون کی پابندیوں کو ہوا میں آڑا دیاصوبائی دارلحکومت میں عوام نے لاک ڈاون کی پابندیوں کو ہوا میں آڑا دیا Lahore LahoreLockdown LockDownPakistan COVID19Pakistan Punjab CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی میں 95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Health - Dawn NewsGood good good
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کی امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کامنشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110 Very good Decision.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: اطالوی نرس جس نے بحرانی صورتحال کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیااطالوی نرس پاؤلو کو تصویریں بنانا پسند ہے۔ اس نے اپنے انتہائی نگہداشت کے شعبے کی انتہائی بری صورتحال کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرنے کا قصد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تصاویر الفاظ پر بھاری ہوتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »