بھکاری مافیا اور نشئیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے: آئی جی پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

بھکاری مافیا اور نشئیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے: آئی جی پنجاب

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا کہنا تھا کہ بھکاری مافیا اور نشئیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے۔ سی سی پی او لاہور سمیت صوبے کے تمام ریجنل اور ضلعی افسران کو کاروائی کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیموں کے ساتھ مل کر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں۔ بچوں سے بھیک منگوانے والے پیشہ ور بھکاری مرد و خواتین کے خلاف بطور خاص کاروائی کی جائے۔ آئی جی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ خود کو بے روزگار مزدور ظاہر کرنے والے نشئیوں کے خلاف کاروائی میں بھی تیزی لائی جائے۔ شاہرات پر شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بننے والے بھکاری اور نشئی مافیا کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

شعیب دستگیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کے حوالے سے رپورٹس سنٹرل پولیس آفس بھجوائی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دودن پہلےنشئیوں کاباپ لاہورآیاتھا انہیں پکڑناچاہئےتھا

بڑا چلاک ہے اس کا عمران خان پر نظر ہے

ماشا اللہ نیک کام میں دیر کس بات کی بنی گالا سے شروعات کی جائیں انشاءاللہ

E khud nashy wich sutal disda paya A😜

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان CMBalochistan jam_kamal Balochistan Health Hands Many Mafias YoungDoctors dpr_gob LiaquatShahwani PDMABalochistan COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوگر مافیا کے خلاف رپورٹ کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور جھٹکا، بڑا عہدہ واپس لے لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں اپنے سب سے قریبی ساتھی جہانگیر خان ترین کے خلاف عدل و انصاف کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟انڈیا کا شمار سب سے زیادہ چاول، گندم، گنا، کپاس، سبزیاں اور دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کھیتی باڑی کو روکنے سے نہ صرف کسان اور مزدور متاثر ہوں گے بلکہ اس سے فوڈ سکیورٹی بھی متاثر ہو گی۔ چرالی آنکھ اکثر دوستوں نے وقت آنے پر مگر بد خواہ کچھ نکلے بڑے ہی خیر خواہوں میں۔ اس بندش سے سماج کے ہر طبقے پر منفی اقتصادی اثرات ضرور پڑے گیں بالخصوص غریبی کے نچلی سطح میں زندگی بسر کرنے والے مزدور اور زراعت سے منسلک زمیندار ـ Abhi se horahi h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب Very good punjab Gormint Who's gonna act on it.....nooooo body
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوز بٹلرنےکورونا فنڈ کیلئےاپنی ورلڈکپ شرٹ نیلام کردیجوز بٹلرنےکورونا فنڈ کیلئےاپنی ورلڈکپ شرٹ نیلام کردی JosButler CoronaVirus Fund Aids FightAgainstCoronaVirus Auctioned WorldCupShirt josbuttler josbuttler Deny sa phely dhoo tu lety
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ ، وزیر خوراک کے استعفیٰ کے بعد عثمان بزدار نے دو مزید اعلیٰ عہدیداروں کو فارغ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 2019 میں سیکریٹری خوراک پنجاب رہنے والے موجودہ کمشنر ڈی جی خان نسیم صادق کو عہدے سے ہٹا دیاہے ۔نجی یہ ٹوپی ڈرامہ ہے چینی_آٹا_ووٹ_چور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »