بھنڈی میں کینسر کا علاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھنڈی میں پائی جانے والی خصوصیات اسے صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت کرتی ہیں، ان خصوصیات میں پوٹاشیم ،وٹامن بی ،وٹامن سی، فولک ایسڈ اور کیلشیم جیسے اجزاء شامل ہیں اور اس سبزی میں کینسر کا علاج بھی موجود ہے۔ مزید جانیے: DailyJang

ذیل میں بھنڈی اور اس میں پائی جانے والی غذائی خصوصیات کی افادیت بیان کی جارہی ہے تاکہ اسے روز مرّہ خوراک کا لازمی حصہ بنایا جائے۔لیکٹن، پروٹین کی ایک ایسی قسم ہے جو بھنڈی، مونگ پھلی اور بیج میں پائی جاتی ہے۔ بھنڈی میں پایا جانے والا لیکٹن چھاتی کے کینسر کے خلاف مزاحمت کا کام کرتا ہے۔

دوسری جانب بھنڈی کے بیج انسانی جسم سے72فیصد کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کا باعث بنے۔ ایک تحقیق کے دوران انسانی جسم میں فولیٹ کی ناکافی مقدار کو بھی چھاتی، گلے، لبلبے اورگردوں کے کینسر جیسے موذی مرض کا سبب ٹھہرایا گیا۔ بھنڈی میں موجود فولیٹ کی مقدار جسم کو مختلف قسم کے کینسر سےمحفوظ رکھنے میں بھی اہم مانی جاتی ہے۔ذیابطیس کنٹرول کرنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف چیزوں پر تحقیق کی جاتی ہے۔ ماضی میں بھنڈی پر کی گئی تحقیق کے مطابق اس میں پایا جانے والا فائبر خون میں گلوکوز کی سطح کوکم کرتے ہوئے اسے...

یہی وجہ ہے کہ ترکی میں بھنڈی کے بیج طویل عرصے سے ذیابطیس کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ بھنڈی کے بیج خون میں گلوکوز کی سطح کم کرنے کے لیے بے حد فائدہ مند ہیں جس کے باعث ماہرین ذیابطیس کے مریضوں کو خوراک میں بھنڈی شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ عام طور سے ذیابطیس کے مریضوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کوئی بھی چیز اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کرلیں۔بھنڈی، وزن میں کمی لانے کے حوالے سے بہترین سمجھی جاتی ہے۔ اس میں پائی جانے والی کم کیلوریز اسے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب آپ بھی فلم ’ہوم الون‘ کے گھر میں رات گزار سکتے ہیں - BBC News اردوہالی وڈ فلم ’ہوم الون‘ تو آپ کو یاد ہی ہوگی۔ اب اس فلم کے مداح اپنا بچپن کا خواب پورا کر سکتے ہیں، یعنی اب وہ اس گھر میں رہ سکتے ہیں جہاں اسے فلمایا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں، ماہرینائیر کوالٹی کنسلٹنٹ داور بٹ کا کہنا ہے کہ ائیر کوالٹی انڈیکس کو ہمارے یہاں انوائرمنٹ سے جوڑا جاتا ہے یہ دراصل ہیلتھ انڈیکیٹر ہے۔ اگر فضاؤں میں آلودگی زیادہ ہو تو حکومتیں ماسک کے استعمال کا کہتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے - ایکسپریس اردوآپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، ایمازون پرائم کی ٹوئٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی ناکامجونیئر ہاکی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ سے شکست کھا کر قومی ٹیم ٹاپ ٹین میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »