بھارت میں ’کتے‘ اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ ریٹائرڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ’کتے‘ اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ ریٹائرڈ

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار مختلف اداروں کو 8 سال تک سیکیورٹی فراہم کرنے والے تربیت یافتہ 7 کتوں کو اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ ریٹائر کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس نے 8 سال تک ادارے میں خدمات انجام دینے والے 7 کتوں کو اعلیٰ فوجی ے اعزاز کے ساتھ ملازمت سے سبکدوش کردیا۔ یہ کتے حکومتی اداروں، کاروباری مراکز اور صنعتوں کو سیکیورٹی فراہم کیا کرتے تھے۔ جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے کتوں کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں کتوں کو اعزازات اور سند سے بھی نوازا گیا اور میڈلز بھی پہنائے گئے۔ علاوہ ازیں ان کتوں کے ٹرینرز کو بھی اسناد پیش کی گئیں۔

اپنی نوعیت کی اس انوکھی تقریب میں فوجی افسران کی جانب سے کتوں کو سلامی بھی دی گئی اور ان تربیت یافتہ کتوں کو باقاعدہ ایک فوجی سپاہی کی طرح الوداع کیا گیا۔ افسران نے کتوں کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس نے تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر دلچسپ فقرے کے ساتھ شیئر کیں۔ ادارے نے لکھا کہ اگرچہ وہ کتے بن کر پیدا ہوئے، تاہم وہ ایک سپاہی کے طور پر ریٹائر ہو رہے ہیں‘۔ ان کتوں کا نام کدوس، حنا، کائٹ، جیلی، لکی، لولی، ویر اور جیسسی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Endians can't respect humanity...

Saluting a dog? What can be a greater disgrace!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang بڑا احسان کر دیا Sab daykhawa hy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھارت کے کردار کی حمایت کرتے ہیں، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی USA CrudeOil Rates Fall Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے متعدد شہروں میں اسموگ کے ڈیرے | Abb Takk NewsHimka or nation ka kemmtti sarmyaa Or right hand Muslims mitti mai rulloo gy sanns tumhra etqa ga Porn lebrialism aloooddgii khtm kro E aloodgi khtm hu jay gi
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتارمالٹا میں معروف صحافی کے قتل میں ملوث تاجر گرفتار Malta JournalistMurder Businessman Arrest MaltaPolice MaltainEU MaltaGov MurderCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا:بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ فونز کے بجائے چوزےانڈونیشیا:بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ فونز کے بجائے چوزے Indonesia Children SmartPhones Chicks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »