بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتازاولپمیئن بلبیرسنگھ انتقال کرگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہاکی کے عظیم کھلاڑی، تین مرتبہ کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور بھارت کے سابق کپتان بلبیرسنگھ سینیئر 96 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔بلبیرسنگھ اپنے

دور کے بہترین سینٹرفارورڈ تصور کیے جاتے تھے۔ وہ لندن اولمپکس1948، ہیلنسکی اولمپکس1952 اور ملبورن اولمپکس1956 کے ٹائیٹل جیتنے والی بھارتی ہاکی ٹیم کا حصہ تھا۔ بلبیرسنگھ نے ہیلنسکی اولمپکس 1952 کے فائنل میں ہالینڈ کے خلاف ریکارڈ 5 گول کیے تھے۔ بھارت نے یہ مقابلہ 1-6 سے جیت لیا تھا۔

بھارتی اولمپئن نے میلبورن اولمپکس 1956 کے فائنل میں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے کے باوجود پاکستان کے خلاف گول کیا۔ انہیں اپنے پہلے اولمپک میچ میں ارجنٹائن کے خلاف ریکارڈ 6 گول داغنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ اور منیجر بھی رہے۔دریں اثنا پاکستان کے سابق کپتان اور فلائنگ ہارس کے نام سے معروف اولمپئین سمیع اللہ خان نے بلبیر سنگھ کی ہاکی کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے، سمیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ بلبیر سنگھ میں بلاکی چابک دستی اور گیند پربہترین کنٹرول حاصل تھا، ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتازاولپمیئن بلبیرسنگھ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردولیجنڈ کھلاڑی کو تین مرتبہ گولڈ میڈل اور اپنے پہلے اولمپک میچ میں 6 گول داغنے کا اعزاز بھی حاصل تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدآسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کے کپتان کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردواس بات کی بھی بازپرس کی جارہی ہے کہ حادثے سے محض دورز قبل کیا کیپٹن سجاد گل نے20 مئی کو اسی روٹ پر پرواز کی، ذرائع Karna bhe chahayn 100 janyen koi mazaq to nai 100 janyn.. ALLAH O AKBAR
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر - ایکسپریس اردوکرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اس خوشی میں۔نتھیا گلی۔ عید گزارنے گئے جی خان وزیراعظم جی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ شکر الحمد اللہ. ایسے ہی عذاب الہی میں مبتلا ہو کر مرے گے یہ بکاؤ دین بیزار ملک دشمن اسلام دشمن عناصر.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »