بھارت کشمیریوں کو مکمل تحفظ اور آزادی فراہم کرے، او آئی سی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کشمیریوں کو مکمل تحفظ اور آزادی فراہم کرے، او آئی سی KashmirWantsFreedom KashmirBanegaPakistan PakistanStandsWithKashmir

او آئی سی نے بھارتی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔

اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت اظہار تشویش کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور اقوام متحدہ و دیگر ادارے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار اداکریں۔

اوآئی سی نے بھارتی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی سے روکنا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارت کشمیریوں کو مکمل آزادی اور تحفظ فراہم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور عید اجتماعات پر پابندی قابل تشویش ہے: او آئی سی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاجپاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم ہوگئے، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی ہے: راجہ فاروق حیدرمودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم ہوگئے، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی ہے: راجہ فاروق حیدر RajaFarooqHaider IndiaOccupiedKashmir KashmirUnderThreat PakistanStandsWithKashmir pid_gov MoIB_Official RisingKashmir ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم ہوگئے، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرمودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم ہوگئے، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر PM_AJK Kashmirbleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے بھارت کی ایل او سی پر خودساختہ جھڑپ کی منصوبہ بندیکشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے بھارت کی ایل او سی پر خودساختہ جھڑپ کی منصوبہ بندی ARYNewsUrdu Now time to reply JehadFarzHai to jnb haqeeqat m badal do OfficialDGISPR Sir give surprize 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »