بھارت میں بندروں کے حملے سے بچنے کی کوشش میں خاتون موت کے منہ میں چلی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بندروں کے حملے سے بچنے کی کوشش میں بلندی سے گر کر ایک خاتون موت کے منہ میں چلی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 50سالہ سمیتا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دیوی نامی خاتون بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر انیل کمار چوہان کی اہلیہ تھی، وہ ریاست اترپردیش کے شہر کیرانا میں واقع اپنے گھر میں چھت پر موجود تھی جہاں بندروں نے اس پر حملہ کر دیااور ان سے بچنے کی کوشش میں سمیتا دیوی چھت سے نیچے گر گئی۔ سمیتا دیوی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ رپورٹ کے مطابق اس شہر میں بندروں کے حملے کے سبب کسی انسان کی موت ہونے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی لوگ بندروں کے حملوں میں جان سے جا چکے ہیں۔ مقامی لوگوں کا...

دیوی نامی خاتون بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر انیل کمار چوہان کی اہلیہ تھی، وہ ریاست اترپردیش کے شہر کیرانا میں واقع اپنے گھر میں چھت پر موجود تھی جہاں بندروں نے اس پر حملہ کر دیااور ان سے بچنے کی کوشش میں سمیتا دیوی چھت سے نیچے گر گئی۔ سمیتا دیوی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ رپورٹ کے مطابق اس شہر میں بندروں کے حملے کے سبب کسی انسان کی موت ہونے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی لوگ بندروں کے حملوں میں جان سے جا چکے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بندروں کے حملے روز کا معمول ہیں، جن کا نشانہ بچے بھی بنتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل دو الگ واقعات میں ایک 12دن کے بچے اورایک 58سالہ خاتون کو بندروں نے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتارڈالا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت چڑیا گھر میں عالمی وبا کے دوران جانوربھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے گوہاٹی شہر کے ایک چڑیا گھر میں نوول کروناوائرس عالمی وباء کے دوران جانوروں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے ۔بھارت میں بدھ تک نوول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گزشتہ سال بچوں کیخلاف جنسی جرائم میں اضافہ ہوابھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں بچوں کے خلاف جرائم کے ایک لاکھ28 ہزار مقدمات درج کئے گئے ۔کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امتحانات میں پاس کرنے سے متعلق انٹر کے طلبا کیلئے اہم اعلانکراچی : چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس نہ کرنے کا اعلان کردیا اللہ کی رحمت سے ، جلد ہی وہ وقت آنے والا ہے جب پاکستان آزادانہ طور پر کھڑا ہوگا ، اور اللہ کی رحمتیں مسلمانوں کے لیے لاتعداد ہوں گی۔ یہ محمد قاسم کا خواب ہے ، جنہوں نے پاکستان کو درپیش موجودہ مسائل کے بارے میں بھی خواب دیکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »