بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت اور چین کے درمیان جنگ کا امکان ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’نقطہ نظر’’ میں گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ پانچ اگست کا بھارتی اقدام غیر قانونی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھارت نے کئی بار دھمی دی کہ آزاد کشمیر پر بھی حملہ کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اکھنڈ بھارت کا خواب چکنا چور پاکستان کی وجہ سے ہوا۔ چین نے سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مدد کی۔ سردار مسعود خان نے کہا کہ چین جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر قسم کی تیاری ہے۔ بھارت لداخ میں چین کے خلاف محاذ آرائی کر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سردار صاحب نیازی صاحب نہ بنو انڈیا آج سے پچاس سال بعد بھی چین سے جنگ نہیں کرے گا یہ پنگا کروا کہ جس نے جو چیک کرنا تھا کر لیا اور سمجھ گیا ایناں تلاں وچ تیل نہی

sath e Pakistan b start kr dy......

تسی تالیاں وجاو کھسریو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ نورا کُشتی کرکٹ کھیلی جا رہی ہے 😁 وہی جو پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر نہیں ھو رھا اور ھم پاکستانی عوام اسیطرح کرنے کیلئے بے چھین ھیں اور اللہ سے توفیق کیلئے دعاگو ھیں!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پانچ ہزار والاڈرون lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu آؤ کبھی کوئی پاکستان کے بارے میں بھی ایسی خبر دے دو پاکستان نے یہ کارنامہ سرانجام دے دیا ہے جبکہ ہم ابھی تک اقوام عالم کو باور کروا رہے ہیں کہ کشمیر پر مظالم ہمیں قبول نہیں 🤔 vry goood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامAllah tallah nay Pakistan aur China koe zalil khar kur diya Read news from multiple sources Modi is certified terrorist.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔ It would be better to ban the fight for few monthe cuz the administration is very cheap and careless, Good report Tahir یہاں ابھی تک سقوطِ ڈھاکہ، کارگل وغیرہ کے سوالات ابھی تک وہیں موجود ہیں تو اس حادثے کے جوابات کہاں مل سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »