بھارت کی معاونت کےبغیرلاہورکی فضائی آلودگی ختم نہیں ہوسکتی،رپورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی مدد کے بغیر پاکستان اکیلے لاہور کی فضائی آلودگی ختم نہیں کرسکتا ہے۔لاہور کی فضائی آلودگی پر تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پڑھیے imediaeye کی رپورٹSamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی مدد کے بغیر پاکستان اکیلے لاہور کی فضائی آلودگی ختم نہیں کرسکتا ہے۔

جی سی یونیورسٹی لاہور، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کی لاہور کی فضائی آلودگی پر تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کی جانے سے کئے جانے والے اقدامات کے باوجود بھارت اور خطے کے دوسرے ممالک کومدد کرنا ہوگی۔ بھارت کی جانب سے آنے والی ہوا لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ کرتی ہے اورپاکستان کی جانب سے کوششوں کےباوجود بھارت نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا ہے۔

رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ فضائی آلودگی کے مسئلے کے لئے سارک ممالک کی کانفرنس بلا کر مدد لی جاسکتی ہے۔اسموگ سیزن کےدوران لاہور اور ملتان کے اسپتالوں میں سانس اور گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں میں غیرمعمولی اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن رپورٹ پر فواد چوہدری کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اسکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن شامل نہیں ہے: : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے معاملے پر کابینہ میں بات چیت ہوئی ہے۔ مالی کرپشن نہیں بلکہ قانون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں: شہباز شریفمسرور انور کون ہے بھائی پہلے اسکا جواب دے۔ 😆 ڈاکو کی فریاد CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »