بھارتی مسیحیوں پر کڑکتی ہندو بنیاد پرستوں کی بجلیاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مسیحیوں پر کڑکتی ہندو بنیاد پرستوں کی بجلیاں -

چند ہفتے قبل ،حال ہی میں گزرے کرسمس کے دوران، بھارتی مسیحی برادری سرکاری سطح پر بھی تشدد اور ذہنی اذیتوں سے گزری ہے۔بھارت کے کئی بڑے شہروں میں بروئے کار معروفِ عالم مسیحی فلاحی ادارے کے تمام فنڈز اچانک منجمد کر دیے گئے ۔ آنجہانی مدر ٹریسا، کے نام اور نگرانی میں چلنے والے فلاحی اداروں کے فنڈز بند کر دیے۔ اس غیر انسانی روئیے اور فیصلے پر ہر شخص انگشت بدنداں ہے۔

مغربی بنگال کی مشہور وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بینرجی، جو اَب چوتھی بار وزیر اعلیٰ منتخب ہُوئی ہیں ، نے بھی ٹویٹ کے ذریعے مودی کے اس اقدام کی ان الفاظ میں مذمت کی ہے :’’ کرسمس کے پُر مسرت اور مقدس ایام کے دوران بھارت بھر میں بروئے کار مدرٹریسا کے فلاحی مشنری ادارے کے سبھی بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا ایک ظالمانہ اور نہائت غیر انسانی فیصلہ ہے ۔ قانون کی حاکمیت اول درجہ رکھتی ہے لیکن فلاحِ انسانیت کی راہ میں رکارٹیں کھڑی کرنا ایک گھناؤنا جرم ہے۔ مسیحی مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے فنڈز منجمد کرکے اس سے...

تقریباً تمام بڑے بڑے بھارتی اخبارات اور ٹی ویز نے بھارتی مسیحیوں کے خلاف بنیاد پرست ہندو جتھوں کی پُر تشدد کارروائیوںکو رپورٹ کیا ہے۔ بھارت کی 7 بڑی ریاستوں میں مسیحیوں کے خلاف دل آزار واقعات نے جنم لیا ہے۔ مثال کے طور پر :اُتر پردیش میں بی جے پی کے مشہور غنڈے اور موالی، اویندر پرتاپ سنگھ عرف اَجّو چوہان، نے سب سے بڑے گرجا گھر کے سامنے جا کر کرسمس خوشی کی مسیحی نشانی کو پاؤں تلے روند ڈالا۔

اُتر پردیش ہی کے مشہور ہندو مذہبی شہر وارنسی کے ضلع ’’چاند ماری‘‘ میں کرسمس والے دن کئی درجن ہندو بنیاد پرست نوجوان ’’جئے شری رام ‘‘ اور ’’مشنری مردہ باد‘‘ کے نعرے مارتے ہُوئے مقامی مسیحی فلاحی ادارے پر چڑھ دوڑے۔ سب یہ بھی نعرے لگا رہے تھے: ’’ اب ہم ہندو نوجوانوں کو مسیحی بنانے کی تمہاری سازشوں کو مزید پنپنے نہیں دیں گے۔بہت ہو چکا۔ اگر تم لوگ باز نہ آئے تو بھارت بھر کے مشنری تعلیمی ادارے نذرِ آتش کر دیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی جنرل کا ہیلی کاپٹر کیسے گرا۔۔؟انکوائری رپورٹ منظر عام پرتمل ناڈو میں بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی انکوائری رپورٹ آخر کارمنظر عام پر آ ہی گئی۔ RestoreHECFataBalsests اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا 41 دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے آن فیلڈ بھارتی ٹیم کے رویے پر کیا کہا؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ ڈی آر ایس سسٹم میں سو فیصد درستگی کی کمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا ’کنگنا کے گالوں‘ سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلانجماترا میں 14 ورلڈ کلاس روڈز کی تعمیر جلد شروع ہو گی: کانگریس ایم ایل اے عرفان انصاری 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ویسے جیو والے واقعی بغیرت ہیں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ آگئی۔بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ آگئی۔ MilitaryChief India IndianArmyChief Helicopter Crash ChopperCrash Weather Report BipinRawat adgpi PMOIndia narendramodi IAF_MCC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیاچین سے ملنے والے جے10 طیارے بھارتی رافیل کامقابلہ کرسکیں گےکیا چین سے ملنے والے جے10 طیارے بھارتی رافیل کامقابلہ کرسکیں گے SamaaTV Its not the machine, but man behind the machine matters. ویسے رافیل کیلئے تو ہمارا پی آئی اے ہی کافی ہے😁 It’s not the jet it’s the skill of pilot that matters ⚔️🇵🇰⚔️🔥
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا سے شکست بھارتی ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ جنوبی افریقا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »