بھارت میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہورہا ہے، طیب اردوان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہورہا ہے، طیب اردوان

انقرہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت وہ ملک ہے جہاں ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔

دہلی میں پھوٹنے والے فسادات کے بعد اب تک 34 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ ترکی کے صدر نے براہ راست ان واقعات کو زیر بحث لاتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ درایں اثنا تنظیم تعاون اسلامی نے بھی بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں پر حملوں اور مظالم کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ نئی دہلی میں مسلم کش فسادات کے بعد مودی سرکار کو ملکی اور غیرملکی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمتاو آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمت OIC_OCI India Muslims Torture Condemn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمتامریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت USCommission NewDelhi Muslims Killings BloodyRoits Condemned USA India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمتعالمی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں مسلمانوں کے خلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت کی ہے ۔ کمیشن نے ایک بیان میں ان واقعات پرگہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »