بھارت نےجرائم پیشہ افرادکو دہشت گردی کےلئے استعمال کیا،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کو جب یہ اندازہ ہوگیا کہ اب افغانستان سے کچھ ممکن نہیں ہو پارہا تو انہوں نے ملک میں موجود جرائم پیشہ افراد کو بھاری رقوم کے عوض ملک میں دہشت گردی کے لیے تیار کیا SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سالميت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرائيں گے، جوہرٹاؤن دھماکے کے تينوں ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان چین کے ساتھ دوستی کو آخری دم تک نبھائیں گے، گوادر اور داسو حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرچکے ہیں۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان ميں داعش،ٹی ٹی پی اور بی آر اے و دیگر تنظیمیں موجود ہيں جبکہ 11 جنوری کو بی این اے کے بننے کے بھی اطلاعات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تم لوگوں کو ابھی پتہ چلا ابھی تک کیا بھنگ پی کر سو رہے تھے کیا

یہ وہی تحریک طالبان پاکستان کے سینکڑوں دہشتگرد ہیں جن کو عمران نیازی اور پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر جیلوں سے فرار کروایا تھا ۔وہی دہشتگرد اب سارے ملک میں دندناتے پھرتے ہیں اور مختلف شہروں میں دھماکے کر رہے ہیں یہ پاکستان کے دشمن ہیں پاکستان کے آئین کو مانتے ہی نہیں

Agr india asa nh kare ga tu usko india kasa bola jae ga

Pakistani awaam ko phudu lagwane Wala shedaaa kutaaaa

imran khan ko aub ghar jana ho ga q k ye adarun ko dhamkeyan dy raha ha

ye bharat nhn ker raha bal k ye talban hn daesh hn

آپ اور آپکی سیکیورٹی فورسز و انٹیلیجنس ایجنسیز کیا کررہی ہیں ؟؟ دشمن کا کام ہے وار کرنا ملک و قوم کی حفاظت ریاست پاکستان و اداروں نے کرنی جس میں اب تک ناکام ہیں۔😖

Hahaha nice joke

گھٹیا_کپتان کی وکٹیں گرنا شروع۔ وہ جس نے کل کہا کہ اگر_مجھے_نکالا تو یہ کردوں گا وہ کردوں گا اس کو بولو اب جو کرسکتا ہے کرلے تیرا جانا ٹھہرچکا ہے۔ اگر_مجھے_نکالا_گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ اسلحہ برآمدجنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد ISPR PakArmy South Waziristan Seize Large Cache Weapons OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »