بھارتی یوم جمہوریہ، لندن میں احتجاج، مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر لندن میں کشمیریوں اور سکھوں نے احتجاجی ریلی نکالی، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی اور بھارتی ریاستی جبر و تشدد کو دنیا کے سامنے بیان کیا۔ غیر ملکی

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیریوں اور سکھوں کے لیے یوم سیاہ بن گیا، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بھرپور احتجاج کیا گیا، لندن کے وسط میں مودی سرکار اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے لگتے رہے۔

مظاہرے میں شریک کشمیریوں کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے میں کردار ادا کرے۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ غاصب بھارت دنیا کی بڑی جمہوریت کہلانے کے لائق نہیں جبکہ مظاہرین نے بھارت سےکشمیر اور خالصتان کی آزادی کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیاآزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ - ایکسپریس اردودونوں فورسزکے مقامی کمانڈرز نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھرکے کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیںپاکستان سمیت دنیا بھرکے کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں IIOJK IndianCrimes BlackDay Kashmiris KashmiriLivesMatter BlackRepublicDay UN OIC_OCI PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk MirwaizKashmir MushaalMullick UN OIC_OCI PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk MirwaizKashmir MushaalMullick Bilkul
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’شہدا سے غداری‘ اور گاندھی کی پسندیدہ دُھن کی بازگشت: انڈیا کا یوم جمہوریہ متنازع کیوں بنا؟ - BBC News اردوانڈیا کا یوم جمہوریہ ایک بار پھر تنازعات کا شکار ہے۔ اس کی ابتدا اگرچہ مغربی بنگال ریاست کی نمائندہ جھانکی (نمائش یا ٹیبلو) سے ہوئی تھی لیکن اب اس میں بیٹنگ ریٹریٹ کی دھن بھی شامل ہو گئی ہے۔ قائد اعظم ایک بہت عظیم لیڈر تھا۔اسکا واضع ثبوت مودی گورنمنٹ نے دیا ہے۔سب مسلمان مشکل ترین دور میں گزر رہے ہے انڈیا میں Ohhhhhh it's all just really shameful for this Modi govt already destroy the whole country just divided the nation change the secular face lot's of hatred against minorities especially for Muslims he's the real worst character already known as butcher of Gujarat and Kashmir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم جمہوریہ پر وزیراعظم کی ٹوپی زیربحث: 'ہمارا میڈیا مودی جی کی ٹوپی کو سمجھنے میں پھنس گیا‘ - BBC News اردوانڈیا کے 73ویں یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ٹوپی نے بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ Thanks I would rather like to watch Barbie مودی بھارتیوں کو٫٫ ٹوپی ٫٫کرانے کی کوشش کر رہا ہے 2/3
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغامگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام IIOJK KashmirilivesMatter 26JanBlackDayForKashmiris IndianRepublicDay TeamSarwar ChMSarwar GovtofPakistan PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »