بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولا باری، 2 معمر شہری شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولا باری، 2 معمر شہری شہید

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آئی ایس پی کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر گولا باری کے نتیجے میں 2 معمر شہری شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دو بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو مارٹر ٹینک گائیڈڈ راکٹس سے نشانہ بنایا ہے نتیجے میں 61 سالہ حسن دین اور 75 سالہ لعل محمد شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹوں کو بھی نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی مسلسل اشتعال انگیزی کی وجہ سے اب تک کئی جوان، عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال گولہ باری، 2 شہری شہیدبھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید لانس نائیک تیمور اسلم فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکمظفرآباد میں لائن آف کنٹرول پر دشمن کی بزدلانہ کارروائی کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک تیمور اسلم کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔ ...' کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔' غیر ملکی میگزین فارن پالیسی نے تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیلپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »