بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا،عباس ستینکزئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحہ:قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد اور حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں

قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا کہ نئی دہلی کا افغانستان میں کردار منفی

رہا ہے، بھارت مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں، وہ بھی مذاکرات کے لیے تیار ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lanat dehshatgardo per

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، افغان طالبانقطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور خوفناک حادثہ،بھارت میں لاک ڈاون نے مزید23جانیں نگل لیںلکھنو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ایک اور خوفناک حادثہ، لاک ڈاون کے ستائے مزید23افراد لقمہ اجل بن گئے۔ برطانوی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فرازاپوزیشن نے اسمبلی میں وہی کچھ کہا جو پریس کانفرنسز میں کہتے تھے: شبلی فراز ShibliFaraz pid_gov president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی گرفتاری، امریکا کا اظہار تشویش - ایکسپریس اردویہ تشویش بڑھ گئی کہ مودی انتظامیہ بھارتی سیکولر روایات پامال کررہی ہے، ناقدین WELCOME AMERICA...ALWAYS SUPPORTING THE SUPPRESSED PEOPLE...ITS GRWAT MR.TRUMP/GREAT AMERICA....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:-بھارت کی دنیا بھر میں بدنامیشراب کی دکانیں کھول کر بھارت کی وفاقی سرکار اور صوبائی سرکاریں بری طرح سے بدنام ہو رہی ہیں۔ بدنامی تو انہوں نے اپنے گزشتہ کئی کارناموں سے بھی کمائی ہے لیکن اس وقت پڑھیئےڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت ؛ لاک ڈاؤن میں گھر جانے کی کوشش میں 25 مزدور ٹرک حادثے میں ہلاک، 20 زخمی - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں رواں ماہ اپنے گاؤں جانے کی کوشش کے دوران مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی تعداد 55 ہوگئی Preamble of Constitutiona of Pakistan Afsoos
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »