بھارت کے غیر آئینی اقدام کیخلاف آج یوم استحصال منایا جارہا ہے - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی اورجلسے ہوں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates 5thAugustBlackDay

اسلام آباد:بھارت کے گزشتہ سال 5اگست کے غیر آئینی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر ،آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج یوم استحصال کے طور پر منایا جارہا ہے ،ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی،جلسے ہوں گے،ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جائے گی۔

آج بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نشان پاکستان دینے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان آزاد جموں وکشمیرکی قانون سازاسمبلی سے خطاب کریں گے جبکہ صدر مملکت عارف علوی سینٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے علاوہ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اہل کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت جبر کے باوجود نہتے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا ، وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جبر کے باوجود نہتے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا، دنیاکےسامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بےنقاب ہو چکا ہے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi OneYearSiege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا غیر قانونی اقدام، آج دنیا بھر میں ”یوم استحصال “منایا جائے گا -اسلام آباد : گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ دنیا بھر میں مودی سرکار کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیلیٰ زبیری غیر ملکی ڈراموں کے خلاف مگر ’ارطغرل غازی‘ کی حامی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، بھارت اور برازیل کورونا وائرس کے گڑھ بن گئے - ایکسپریس اردوگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکا میں 49 ہزار، بھارت میں 54 ہزار اور برازیل میں 51 ہزار نئے کیسز سامنے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے، مشعال ملکمشعال ملک کا کہنا تھا کہ تمام ہمسایہ ملک ہندوستان سے عاجز ہیں، ہندوستان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا کے سامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے نفرت انگیز رویے کے خلاف اس کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ آج پوری دنیا کے سامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »