بھارت میں مسیحی برادری کے سکول پر انتہاء پسندوں نے دھاوا بول دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے سکول پردھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں

نئی دہلی مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے سکول پردھاوا بول دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک سکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا، پتھراؤ کیا ۔سکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اوراساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں۔بتایا گیا ہے کہ حملے کے وقت سکول میں امتحانات ہورہے تھے، خوفزدہ بچے ڈیسک کے نیچے چھپ گئے اوربمشکل جان بچائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زبردستی مذہب تبدیل کرانے کا الزام لگا کر سکول پرحملہ کیا گیا تھا تاہم آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن میں سکول کے بچوں کو کھلے آسمان تلے نماز پڑھنا پڑی03:15 PM, 6 Dec, 2021, بین الاقوامی, لندن : برطانیہ میں سکول کے طلباء کو سخت سردی میں نماز پڑھنا پڑی ۔ سکول انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ائرل ہونے کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لوکل باڈیز کے قانون میں ٹاؤنز کی تجویز اپوزیشن نے دی تھی، مراد علی شاہ -سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبے لوکل باڈیز سے چل نہیں رہے اس لیے یہ دونوں محکمے سندھ حکومت چلائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے اپنے دماغ کے ٹیومر پر ہنسنے کا فیصلہ کیا‘ - BBC News اردوچارلی کلائیو کو جب بتایا گیا کہ ان کے دماغ میں ٹیومر ہے تو وہ روئیں نہ ہی صدمے سے زمین پر گر پڑیں جیسا کہ شاید آپ کو توقع ہو بلکہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ٹیومر سے متعلق مزاح تخلیق کریں گی۔ subscribe my channel ://youtu.be/OAjE_j0xKZo Reinstate16000Employees ہم امید کرتے ھیں کے محترم چیف جسٹس صاحب اور. لارجر بینچ کے سربراہ و اراکین معزز جج صاحبان انشاءاللہ 07/12/2021 کوسرکاری اداروں سے 16520 نکالے گئے ملازمین کی بحالی کے احکامات صادر فرمائیں گے اور ان کو معاشی قتل اور ان زندگیاں بچانے گیں۔ 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکانیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگیکراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکا،نیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگی KElectric Karachi Nepra Electricity ElectricityRates RatesHigh Units KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar Mr Prime Minister Imran Khan , NTC Act & Service Structure of Engineering Technologists is pending with Ministry of Education for approval since.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »