بھارتی 24 سالہ خاتون ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے محبت مہنگی پڑ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستانی نوجوان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے والی بھارتی لڑکی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے دوران واہگہ بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نئی دہلی پاکستانی نوجوان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے والی بھارتی لڑکی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے دوران واہگہ بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ سکول ٹیچر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لاہور کے ایک نوجوان سے دوستی کر لی۔بعد میں یہ دوستی شادی کے عہد وپیماں میں بدل گئی، خاتون نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا اور تمام دستاویزات پوری کرنے کے بعد پاکستان کا ویزا حاصل کر لیا۔14 جون کو مذکورہ خاتون گھر والوں کو بتائے بغیر گھر سے نکل پڑی، گھر والوں نے اس کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس میں درج کروادی جس نے تمام ہوائی اڈوں، ریلوے بکنگ سینٹرز اور...

دریں اثنا مدھیہ پردیش پولیس واقعہ کو دوسرا رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ نوین بھسین کا کہنا ہے کہ خاتون کو پاکستان سے نامعلوم نمبروں سے فون کالز مل رہی تھیں جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خاتون ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی، واہگہ بارڈر پر دھر لیاگیابھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لاہور کے ایک نوجوان سے دوستی کر لی۔ عشق نہیں آساں مصیبتوں کے سمندر سے گزرنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انجینئر ''جاسوس محبوبہ کو دل کیساتھ ساتھ میزائل ٹیکنالوجی کے راز بھی دے بیٹھافیس بک پر دوستی کرکے لڑکی نے بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری میں کام کرنیوالے انجینئر سے میزائل ٹیکنالوجی کی ساری معلومات لے لیں کوئ فائدہ نہیں نیوٹرل نے پیسے لے کر وہ راز واپس کر دینے ہیں Facebook
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گانا چوری کا معاملہ ‘ ابرارالحق نے بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیالاہور (آئی این پی) معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اپنا مشہور گانا نچ پنجابن نچ بغیر اجازت بھارتی فلم میں شامل کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پاکستان آنیوالے سکھوں کو کسی کا مہمان بننے پر بلیک لسٹ کرنیکی دھمکیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے پاکستان آنیوالے سکھ اور ہندویاتریوں کو کسی بھی پاکستانی شہری کے مہمان بننے پر بلیک لسٹ کرنے کا عندیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور معروف بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیبھونیشور(ویب ڈیسک) اوڈیا اور بنگالی زبان کے معروف اداکار ریموہن پریڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ اوڈیا اداکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیادور رھو Ab chalen jayen ye ہم ماسٹر ڈگری ہولڈرز نوجوان جو پچھلے 5 سال سے بے روزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں صرف ہمارا مستقبل خطرے میں نہیں بلکہ آنے والی نسل کا بھی مستقبل خطرے میں ہے ارباب اختیار توجہ HamzaSS ranamashhood Punjabwants_educatorsjobs
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »