بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ SamaaTV

Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoپاک فضائیہ اور حکومت کی جانب سے غیر ملکی میڈیا کو اس مقام کا دورہ کرایا گیا، جہاں بھارتی پائلٹ ابھی نندن ملکی حدود میں آکر پاک فضائیہ کا نشانہ بن کر گرا۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملکی اور غیر ملکی میڈیا کا بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارے گرنے کے مقام کا دورہ بدھ کے روز کرایا گیا۔ ہورا گاوں میں ایریا آپریشن کمانڈر نے میڈیا ٹیم کو گزشتہ سال 27 فروری کو ہونے والے واقعہ پر بریفنگ دی۔ ترجمان کے مطابق بھمبھر سیکٹر میں میڈیا ٹیم کو مزکورہ جگہ کا لے جایا گیا۔ ابھی نندن کو پکڑنے والے سویلین اور فوجی اہلکاروں سے بھی ملاقات کرائی گئی۔

واضح رہے کہ طیارہ تباہ ہونے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے نیچے گرنے پر مقامی افراد نے اسے پکڑ لیا تھا، جس کے بعدپاک فوج کے افسران اور اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بھارتی پائلٹ کی جان بچائی اور اسے اپنی تحویل میں لیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو فوری طور پر پاکستان کی جانب سے ابتدائی طبی امداد بھی فراہم کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This place should be decorated with some monuments like Modern time Hitler Modi's art piece along with Abhinanda.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27فروری آنے سے قبل پاک فضائیہ نے ابھی نندن کے طیارے کا ایساہتھیار دکھا دیا کے دنیا کے سامنے حقائق بے نقاب کردیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ نے 27فروری آنے سے قبل دنیا کے سامنے ایسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے گرانے والی پاک فضائیہ 27فروری کوایسا کام کرنے جارہی ہے کہ بھارت ایک بار پھر منہ چھپاتا پھرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابھی نندن اوربھارتی فضائیہ کی ہزیمت کا سلسلہ ابھی ختم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری 2019 کو گرائے گئے بھارتی طیارے کے مختلف حصے نمائش کیلئے پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہبھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ India IndianJet Mig29k IndianNavyJet PlaneCrash Goa PMOIndia IAF_MCC indiannavy adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہبھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ India IndianJet Mig29k IndianNavyJet PlaneCrash Goa IAF_MCC indiannavy adgpi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27فروری آنے سے قبل پاک فضائیہ نے ابھی نندن کے طیارے کا ایساہتھیار دکھا دیا کے دنیا کے سامنے حقائق بے نقاب کردیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ نے 27فروری آنے سے قبل دنیا کے سامنے ایسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »