بھارت میں کورونا وائرس عروج پر، 25 ہزار نئے کیسز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بھارت ميں چوبيس گھنٹوں ميں کورونا کے 25 ہزار نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے جب کہ ملک بھر میں یومیہ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پچيس ہزار سے زائد نئے کيسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 67 ہزار 302 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ بھارت میں یومیہ 2 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔ رواں برس مارچ کے بعد يہ پہلا موقع ہے کہ جب انفيکشن کی تعداد میں اس حد تک اضافہ ہوا ہے، عالمی سطح پر بھی بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تيسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ تمام ہی اسپتالوں میں کورونا وارڈز بھر چکے ہیں اور زیادہ تر مریض وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے جب کہ دیہاتوں میں حالت مزید خراب ہے۔کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ریاست مہاراشٹرا میں سامنے آئے ہیں جب کہ دارالحکومت نئی دہلی، ممبئی سمیت کئی بڑے شہر مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہیں اور مودی سرکار کورونا وبا کو قابو...

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر میں 1 کروڑ 18 لاکھ 148 ہزار اور 626 ہوگئی ہے جب کہ 5 لاکھ 45 ہزار افراد اس وبائی مرض میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر داخلہ بلوچستانافغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد، تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائدکیسز، ایک لاکھ 45 ہزار 311 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »