بھارت کو بھی پی ایس ایل بھا گیا، جرسی کیلئے لوگو کاپی کرڈالا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتیوں نے پی ایس ایل 7 کا لوگو کاپی کرلیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PSL7

لیکن یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس جرسی میں ہندسہ 75 میں 7 کے لیے استعمال ہونے والا ڈیزائن بالکل پی ایس ایل 7 کے لوگوں میں استعمال ہونے والے 7 کے ڈیزائن جیسا ہے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے جرسی میں موجود 7 کے ہندسے کے ڈیزائن کی نشاندہی کر ڈالی اور کہا کہ بھارت نے یہ لوگو کاپی کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ لمیٹڈ ایڈیشن کے نام سے متعارف کی گئی یہ اعزازی جرسی ٹیم کے لیے استعمال ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے اب تک واضح نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا، ذرائعشہزاد اکبر کا نام قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahzadAkbar PTIOfficial imrankhanPTI ECL پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے وہ پراپرٹی ٹائیکون بحریہ ٹاؤن ہے۔ یہ نام لیتے ہوئے آپ جنگ گروپ اور جیو کی زبان کیوں جلتی ہے تیرے جانے کے بعد۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم 13 باضابطہ طور پر فونز کیلئے متعارفاینڈرائیڈ 12 کو گزشتہ سال اکتوبر میں پیش کیا گیا تھا مگر اس سال اینڈرائیڈ 13 کو 15 اگست کو متعارف کرایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے قطر کا سرکاری دورہ کریں گےوزیراعظم کے دورے میں ایل این جی سپلائز اورمؤخر ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا، قطر سے واپسی پر متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے: سرکاری ذرائع ملک کے تو کرلیں سیلاب سے مر رھے ھیں آپنے لوگ اک واری فیر قطر! اب کون سا خط لینے جا رےییں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ دوسرے ممالک میں پیسے مانگے کیا یہ ملک خوددار ہوگا؟مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ دوسرے ممالک میں پیسے مانگے کیا یہ ملک خوددار ہوگا؟مفتاح اسماعیل MiftahIsmail Economy MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail Detail News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail أئ ایم ایف تو تیرے باپ کا ہے جس قسط لینے کیلیے اور اپنی عیاشیوں کیلیے عوام کا کچومر نکال دیا کوی شرم ہوتی ہے کوی حیا ہوتی ہے MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail صاحب...! خود داری کی طرف تو کپتان لے کر جا رہا تھا مگر آپ لوگوں کے آکسیجن کا مسئلہ آڑے آگیا😏 ملک میں بوٹ چاٹنے سے بحال ہوتا ہے😜 اور بیرون ملک اُلٹا لیٹنے سے😉
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا25 کے لگ بھگ پروفیشنل ڈائیورز کی ٹیم نے ڈولفن کو ریسکیو کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »