بھارتی اداکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

بھارتی پولیس کے مطابق اداکار براہما مشرا ممبئی اندھیری کے ورسوا میں رہائش پذیر تھے اور وہ گھر میں اکیلے ہی رہتے تھے اور ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ اداکار کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقیقت سامنے آسکے گی۔ پولیس کی جانب سے اداکار براہما مشرا کے اپارٹمنٹ کو سیل کرکے ان کی باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیج دیا ہے اور حادثاتی موت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اداکار کی موت پر او ٹی ٹی ٹی کے مشہور پلیٹ فارم ایمازون پرائم کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ’’براہما مشرا، ہمارے للت ، ویب سیریز مرزا پور میں ہمیں ہنسانے اور رلانے کے لیے آپ کا شکریہ ، ہمیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی قیمت میں اچانک اضافہ۔۔نیا گھر بنانے والوں کیلئے اہم اعلانپراپرٹی کی قیمت میں اچانک اضافہ۔۔نیا گھر بنانے والوں کیلئے اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں برفانی طوفان 30 ہزار گھر بجلی سے محرومبرطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اب آپ بھی فلم ’ہوم الون‘ کے گھر میں رات گزار سکتے ہیں - BBC News اردوہالی وڈ فلم ’ہوم الون‘ تو آپ کو یاد ہی ہوگی۔ اب اس فلم کے مداح اپنا بچپن کا خواب پورا کر سکتے ہیں، یعنی اب وہ اس گھر میں رہ سکتے ہیں جہاں اسے فلمایا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں برفانی طوفان 3 افراد ہلاک , 30 ہزار گھر بجلی سے محرومبرطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئیکرائم پر مبنی بھارت کی مشہور ترین ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں للت کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار براہما مشرا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »