بھارت پر سخت بین الاقوامی پابندیاں لگائی جائیں، رحمان ملک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت پر سخت بین الاقوامی پابندیاں لگائی جائیں، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو فقط بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کافی نہیں ہے، اس پر سخت بین الاقوامی پابندیاں لگائی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو فقط بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کافی نہیں، سخت بین الاقوامی پابندیاں لگائی جائے۔رہنما پی پی نے کہا کہ مودی جب سے وزیراعظم بنا بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے، مودی نے متنازعہ قانون سازی سے کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں کے بنیادی حقوق ختم کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہیں، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی سے بھارت کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور بھارت سرحد پر فوج میں اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟بیجنگ/نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک  لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ وار کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے وزارتوں اور ڈویڑنزکو ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی گروپ حساس معلومات تک رسائی کیلئے سرگرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیںپی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیں Read News PTIofficial MPA ShaheenRaza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیںلاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس: نیپالی وزیراعظم بھارت پر برس پڑےکھٹمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کروناوائرس کے تناظر میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما بیٹے سمیت قتلاتر پردیش میں معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما اور اس کے بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق دونوں خاندانوں میں پرانی رنجش تھی۔ کونسا اہم سیاسی رہنما تھا یہ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »