بھارت: بیوی شوہر کا سر کاٹ کر تھیلی میں ڈال کر تھانے پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: بیوی شوہر کا سر کاٹ کر تھیلی میں ڈال کر تھانے پہنچ گئی arynewsurdu india

چتور: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی ایک عورت نے اپنے شوہر کا سر کاٹا اور پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر تھانے پہنچ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جمعرات کو آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں ایک 50 سالہ خاتون وسندھرا نے اپنے 53 سالہ شوہر روی چندر کا سر کاٹ دیا اور کٹے ہوئے سر کے ساتھ رینی گنٹا تھانے میں پولیس کے سامنے خود کو پیش کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اپنے شہریوں کے کرونا ڈیٹا کی حفاظت بھی نہ کر سکابھارت اپنے شہریوں کے کرونا ڈیٹا کی حفاظت بھی نہ کر سکا ARYNewsUrdu india Coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مصنوعی سورج اور بھارت میں سورج کی پوجاقرآنِ مجید کی ’’سورۃ الاخلاص‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان میں پہلی صفت یہ ہے کہ وہ احد یعنی ایک ہے۔ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا، بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا انکشافرحم مالک رحم سب اللہ کے سامنے پیش ھونگے A hypocrite and corrupt channel of Mian Aamir Muslim Ummah should UNITE against these two enemies of Muslims of world.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا؟08:39 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی: آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کےشیڈول کا اعلان ہو گیا، پاکستان اور بھارت 23 اکتوبر کو آمنے سامنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری پاکستان پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا اعلان کردیا ، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل - ایکسپریس اردودونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلاجائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »