بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔

‘ کے مطابق فیس بک سینکڑوں مرتبہ ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، پوسٹ بھارت کی بڑی ریاستوں میں سے ایک ریاست بہار میں شیئر کی جا رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر کے مطابق کرونا وائرس کا مریض سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی ہے، مقامی صحت کی انتظامی کا کہنا ہے کہ ریاست بھر میں کوئی بھی کرونا وائرس کا مریض سامنے نہیں آیا۔

اے ایف پی کے مطابق فیس بک ہندی زبان میں فیس بک پر پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ ’بریکنگ نیوز‘ چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس بھارتی ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں پہنچ چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا شہری مقامی ڈاکٹر کے پاس گیا جہاں پر اس کا صحیح طرح علاج نہیں کیا گیا، جسے بھاگلپور بھیج دیا گیا، پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ میں مقامی لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ تین ماہ تک گوشت اور مچھلی کھانا چھوڑ دیں۔ خصوصی طور پر گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس سے بچا جا...

اے ایف پی کے مطابق ہم نے تحقیق کی اور اس خبر کے بارے میں پتہ چلایا تو پتہ چلا یہ خبر جعلی ہے۔ کیونکہ 14 فروری 2020ء کو ہماری محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر راگنی سے بات ہوئی جنہوں نے تصدیق کی کہ ہماری پوری ریاست میں کوئی بھی کرونا وائرس کا مریض نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 ہلاکتیں ہوگئیں، چین میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 16 سو 66 جبکہ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ساڑھے 68 ہزار ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔ ٹڈی دل کے نام پہ پتہ نہیں کتنے ٹڈیوں نے اپنے اپنے پیٹ بھرے ہیں فنڈ تک لے کے کھا گئے دو چار نمائشی سپرے کرا کے فارغ..بھگتیں گی تو عوام بیچاری ان عمال کا کیا ..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »