بھارت: راجستھان میں پاکستانی مہاجر خاندان کے 11 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پورے خاندان کا صرف ایک فرد ہی زندہ بچ سکا ' پولیس کے مطابق 'معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں اور واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے'۔

بھارت کی ریاست راجستھان میں پاکستان سے ہجرت کرجانے والے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہوگئے اور صرف ایک فرد ہی بچ سکا، متاثرہ خاندان 8 سال سے وہاں مقیم تھا۔کے مطابق '8 سال قبل پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت میں آباد ہونے والے خاندان کے 11 افراد کی لاشیں راجستھان کے ضلع جودھپور میں ایک کھیت ملی ہیں اور خاندان کا صرف ایک فرد ہی زندہ بچ سکا ہے'۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'پولیس کو جائے وقوع سے کیڑے مار ادویات کے استعمال کے اشارے ملے...

واضح رہے کہ مقامی افراد نے پولیس کو جودھپور کے مذکورہ علاقے میں ایک کھیت میں لاشوں کی موجودگی سے آگاہ کیا تھا۔ ڈان نیوز کی جانب سے مذکورہ خبر پر رد عمل کے لیے دفتر خارجہ سے رابطہ کیا گیا تاہم اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ پولیس کے مطابق 'متاثرہ خاندان کا زندہ بچ جانے والے 37 سالہ فرد کی شناخت کیول رام کے نام سے ہوئی ہے اور ان تفتیش کی جارہی ہے'۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والے کھیتی باڑی کرتے تھے اور حال ہی میں پاکستان سے آکر راجستھان میں بسے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے 11 پاکستانی مہاجرین کی لاشیں برآمدنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع جودھپور  کی تحصیل ڈیچو  کے ایک فارم  سے 11 ہندو پاکستانی مہاجرین کی لاشیں ملی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، بھارت سرکار اور عواممیں نہیں کہہ رہا، چند روز پہلے بی بی سی نے جو کہا، اس کا خلاصہ کچھ یوں سمجھیں:’’ایٹمی جنگ امن کا راستہ نہیں۔ بھارتی عزائم خودکشی کا راستہ۔ پاکستان اور چین سے مار پڑ سکتی ہے۔ چین خطے میں سب سے زیادہ . . تحریر: حسن نثار (HassanNisar) کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں طیارےکی کریش لینڈنگ، 14 افراد ہلاکبھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ہے،جبکہ حادثے کے مقام پر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »