بھارتی اداکار بے دردی سے قتل، گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار بے دردی سے قتل، گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد ARYNewsUrdu

ممبئی: بھارتی اداکار سریندرا بنتوال کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، اُن کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔39 سالہ اداکار سریندرا بنتوال کی لاش ایک روز قبل ریاست کرناٹکا کے جنوبی ضلع کناڈا سے برآمد ہوئی، اُن کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔

پولیس حکام کے مطابق ضلع کناڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار کو بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا، اُن کی لاش گھر میں رکھے صوفے پر پائی گئی، جس پر چاقو سے کیے گئے وار کے کئی زخم موجود تھے۔اداکار کے قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کا شک ظاہر کیا ہے کہ انہیں پیسوں کی لین دین کی وجہ سے قتل کیا گیا، ابھی تک کسی بھی شخص کو مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا۔

بنتوال قصبے کی پولیس کے سربراہ اور تفتیشی افسر ٹی ڈی ناگ راج کا کہنا تھا کہ ’ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ اداکار کو مالی معاملات کی وجہ سے قتل کیا گیا’۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقات کو مختلف زاویوں سے دیکھا جارہا ہے، ہم جلد قاتلوں تک پہنچ جائیں گے‘۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار کا تعلق تلنگا انڈسٹری سے تھا، انہوں نے شوبز کیریئر کے دوران کئی فلموں میں کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لواہا منوایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار سریندرا بنتوال کی لاش گھر سے برآمد - ایکسپریس اردواداکار کی لاش گھر میں رکھے صوفے پر پائی گئی جس پر چاقو کے وار لگنے کے کئی زخم موجود ہیں دوستو کوئی اس اداکار کو نہیں جانتا بس سنسنی پھیلانے میں ماہر ہے ہمارا میڈیا مزید پڑھنے کا وقت نہیں شکریہ ایکسپریس😜😂😜😂😜😂😜😂😜😂 یہ خبر تمہارے لئے اور تمہارے سلیکٹڈ وزیراعظم کے لئے افسوسناک ہوگی ادھر پاکستان میں روزانہ ہزاروں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں مہنگائی سے بد دعائیں دے رہے ہیں وہ بھی دکھاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکار سریندر بنتوال گھر میں مردہ پائے گئےممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے مشہور اداکار سریندر بنتوال گزشتہ روز اپنے گھر میں مردہ پائے گئے، پولیس کی جانب سے اداکار کے قتل کا اندیشہ ظاہر کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر رحمان ملک کی امریکی صدر سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی اپیل09:04 AM, 22 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر سے پاکستان سے نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر - ایکسپریس اردوکورونا سے بری طرح متاثرشہروں کی تفصیلات سامنے آگئی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »