بھارت:متنازع شہریت قانون کی منظوری،79دنوں میں 69ہلاکتیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

بھارت:متنازع شہریت قانون کی منظوری،79دنوں میں 69ہلاکتیں India CitizenshipAmendmentAct NewDelhi DelhiGenocide MuslimsUnderAttack DelhiViolence MuslimsKilling htTweets BJP4India PMOIndia

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے 11 دسمبر 2019 کو سٹیزن ترمیمی ایکٹ کو منظور کیا جس کے بعد سے 79 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں 69 افراد جان سے گئے۔دی ہندو کے مطابق سٹیزن ایکٹ امینڈمنٹکی منظوری کے بعد آسام میں 6، اتر پردیش میں 19، کرناٹکا میں 2 اور حالیہ دنوں میں نئی دہلی فسادات میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔اس کے علاوہ اترپردیش، کیرالا، تامل ناڈو، مہاراشٹرا، بہار، مغربی بنگال، مدھیا پردیش، راجستھان، گجرات اور تلنگانا سمیت...

افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے 11 دسمبر 2019 کو سٹیزن ترمیمی ایکٹ کو منظور کیا جس کے بعد سے 79 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں 69 افراد جان سے گئے۔دی ہندو کے مطابق سٹیزن ایکٹ امینڈمنٹکی منظوری کے بعد آسام میں 6، اتر پردیش میں 19، کرناٹکا میں 2 اور حالیہ دنوں میں نئی دہلی فسادات میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔اس کے علاوہ اترپردیش، کیرالا، تامل ناڈو، مہاراشٹرا، بہار، مغربی بنگال، مدھیا پردیش، راجستھان، گجرات اور تلنگانا سمیت ملک بھر میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔واضح رہے کہ شہریت کے متنازع قانون کے خلاف نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج پر گزشتہ ہفتے پولیس اور بے جی پی کے غنڈوں نے حملہ کیا جس کے بعد دارالحکومت کے شمال مشرقی علاقوں میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے جن میں مسلمانوں کی املاک سمیت مساجد کو نشانہ بنایا جب کہ مسلمانوں کو شناخت کرکے انہیں قتل کیا گیا۔نئی دہلی میں ہونے والے فسادات میں تقریبا 39 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان کاردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ لائن)امریکا اور بھارت میں ہوئے دفاعی معاہدے پر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمتاو آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمت OIC_OCI India Muslims Torture Condemn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پرجلد فیصلہ بھارت کے حق میں بہتر ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »