بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں بل بورڈ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو بھارت میں ہیرو قرار دے دیا گیا

بھارتی پنجاب میں کرتارپور راہداری کے افتتاح سے قبل ہی وزیراعظم عمران خان کو 'اصل ہیرو' قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں بل بورڈ آویزاں کردیا گیا۔

امرتسر میں لگائے گئے بل بورڈ کا متن ہے کہ ‘کرتارپور راہداری کے اصل ہیرو نوجوت سنگھ سدھو اور عمران خان ہیں’۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں یہ بل بورڈ ماسٹر ہرپال سنگھ کی جانب سے لگایا گیا ہے۔سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھسابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک عام شہری کی حیثیت سے تقریب میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی تھی۔بھارت نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے 575 افراد کی فہرست پاکستانی حکام کو بھجوا دی ہے تاہم اس میں نوجوت سنگھ سدھو کا نام شامل نہیں تھا اس لیے...

انہوں نے مزید کہا تھا کہ پاکستان فوج کے سربراہ اس ایک جملے میں انہیں وہ سب کچھ دے گئے جیسا کہ انہیں کائنات میں سب کچھ مل گیا ہو۔28 نومبر کو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیادجس کے بعد دونوں ممالک کے مابین کرتار پور راہداری کے ذریعے آنے والے زائرین کے لیے انتظامات کے حوالے سے سمجھوتے کے لیے مذاکرات کے کئی دور ہوئے اور 20 اکتوبر کو معاہدہ طے پاگیا۔

سکھ زائرین بھارت سے دوربین کے ذریعے ڈیرہ باباگرونانک کی زیارت کرتے ہیں اور بابا گرونانک کی سالگرہ منانے کے لیے ہزاروں سکھ زائرین ہر سال بھارت سے پاکستان آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے بینرز لگ گئےیہود و نصار کبھی دوست نہیں ہو سکتے ImranKhanPTI KartarpuraSymbolOfPeace ابھی تو پورے بھارت میں لگنے ہیں انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ IndianMapsRejected
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے بینرز لگ گئےبھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے بینرز لگ گئے Read News IndianPunjab ImranKhanPTI Pakistan Banners KartarpurSahib kartarpuraSymbolOfPeace
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے بینرز لگ گئےبھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے بینرز لگ گئے PMImranKhan Banners Installed Indian Punjab PMOIndia IndiaToday ImranKhanPTI Pakistanis KartarpurCorridor MoIB_Official pid_gov Pakistan PMOIndia IndiaToday ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ۔بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا۔ India Delhi Smog Weather Pollution AirPollution metoffice PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج مریض شدید پریشانی میں مبتلاپنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریض بےحال ہوگئے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج بیالیسویں روز بھی جاری رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلین گرین پنجاب کے تحت شہری آبادیوں میں شجرکاری کی جا رہی ہے، عثمان بزدارکلین گرین پنجاب کے تحت شہری آبادیوں میں شجرکاری کی جا رہی ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »