بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی ریٹائرمنٹ پر افسردہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرز نے اپنی ریٹائرمنٹ پر بات کرتے ہوئے اسے جلد بازی کا فیصلہ قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسوس ہو رہا ہے کہ بہت جلدی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا، اپنے فیصلے پر افسردہ ہوں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینس سٹار نے اعلان کیا تھا کہ 2022 ان کا آخری سیزن ہوگا، اُن کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ریٹائرمنٹ کے اعلان میں جلد بازی کرنے پر افسوس ہے اور وہ اس فیصلے سے خاص خوش نہیں ہیں۔

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کی وجوہات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں انہی کی بنا پر کیرئیر کو مزید جاری نہ رکھنے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی تاجر سے ملاقات ۔۔برینڈن ٹیلر آئی سی سی کے ریڈار پر آ گئےزمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وہ کسی بھی طرح کی فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں‘‘۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے20 بھارتی ماہی گیروں کورہا کردیاپاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے، جنہیں پیر کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس بھیجا گیا تھا۔ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر کوہلی زیرِتنقید آگئے - ایکسپریس اردوکوہلی کو نوجوان کرکٹرز کیلیے بہتر مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے، شائقین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی نہ کرتا تو ’’چنگا ‘‘رہتا۔۔شعیب اختر پر بھارتی مداح برس پڑےبھارت میں پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کو لے کر خوب بحث جاری ہے۔ جب سے انوشکا کی بیٹی کی فوٹو وائرل ہورئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »