بھارتی اداکارہ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی arynewsurdu

ممبئی: بھارت میں فنکاروں کی خودکشی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ کولکتہ میں آج ایک اور اداکارہ و ماڈل بدیشا ڈی ماجمدار نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس نے کولکتہ کے علاقے نگر بازار سے بدیشا ڈی کی لاش برآمد کی۔ پولیس دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئی جہاں اداکارہ گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹکی ہوئی تھیں۔ دیشا ڈی اپنے بوائے فرینڈ سے تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے شدید پریشان تھیں۔ دیشا ڈی مجدار نے ماڈل میں نام کمایا۔ انہوں نے ایک شاٹ فلم کے ذریعے ڈیبیو کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please don't share Indian news , Don't become geo news , we respect your channel but that's not fair⚠️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ماڈل نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی21 سالہ ماڈل بدیشا ماجمدر کولکتہ میں واقع اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں اور ان کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی: بھارتی میڈیا مزید پڑھیں :GeoNews Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی ماڈل و اداکارہ نے خودکشی کرلیبھارت کی معروف ماڈل و اداکارہ بدیشا ما جمدر کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس یہ انڈیا کا اختیار نہیں مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ میں مخصوص حثیت سے یے جسکا صرف انتظامی امور یعنی سفائی سترائی اور چھوٹے موٹے فرائض سرانجام دینا🇺🇳کے احکامات میں سےہے جبکہ آزاد کشمیر کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہے صدر ہے وزیر اعظم ہے اور اعلی عدلیہ یہ واضع فرق ہےانڈیا پاکستان مِیں داماد گولڈ اسمتھ کا ٹاسک مکمل ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادیبھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے یکطرفہ ٹرائل کے بعد 19 مئی کو یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YasinMalik اللہ اکبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »