بھارتی فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ پائلٹ زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ زخمی IndianAirForce IAF Aircraft Crashed Pilot Injured

مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000تھا۔بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی تھی۔بھارتی فضائیہ نے کہا کہ واقعے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔.

مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000تھا۔بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی تھی۔بھارتی فضائیہ نے کہا کہ واقعے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مدھیہ پردیش میں گرکر تباہبھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرگیا، حادثے میں تربیتی طیارے میں سوار پائلٹ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردوحادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کا ظلم نا رک سکا، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے: منیر اکرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بھارتی آبدوز کا بروقت سراغ لگانے اور پاکستانی حدود سے مار بھگانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسینشہباز شریف کا بھارتی آبدوز کا بروقت سراغ لگانے اور پاکستانی حدود سے مار بھگانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین ShehbazSharif PakistanNavy Tribute IndianSubmarine 🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے: سربراہ پاک فضائیہپاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغرخان میں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاک فضائیہ ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »