بھارت میں مسلمانوں پر حملے جاری، ہلاکتیں 42 ہوگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، پرتشدد واقعات ميں اموات کی تعداد 42 ہوگئی SamaaTV

Posted: Feb 29, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، پرتشدد واقعات ميں اموات کی تعداد 42 ہوگئی، اپوزيشن کی شديد تنقيد کے بعد دہلی پوليس چيف کوتبديل کرديا گيا، مصطفیٰ آباد میں اسکول اور ايک مسجد کو شہيد کرديا گيا، دوسری مسجد پر پیٹرول بم پھینکے گئے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی رہنماؤں کی دھمکيوں کے بعد بھارتی دارالحکومت دہلی ميں ہندو بلوائيوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی، انتہاء پسندوں نے مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی، املاک کو نقصان پہنچايا، عينی شاہدين نے ظلم کی داستان بيان کرتے ہوئے بتايا کہ انہوں ںے موت کو آنکھوں کے سامنے ديکھا۔نئی دہلی اسمبلی ميں مسلمان رکن پارليمنٹ نے اپنی بے بسی کا اظہار کيا اور کہا کہ ہزاروں مکان اور دکانيں جلادي گئیں، ليکن کوئی ايف آر درج نہيں ہوئی، بی جے پی نے انتخابات میں شکست کا بدلہ...

بھارتی اپوزيشن جماعت کانگريس نے فسادات پر مرکزی حکومت کو شديد تنقيد کا نشانہ بنايا۔ کپل سبل کہتے ہيں وزيراعظم مودی کو دہلی جلنے کے 60 گھنٹے بعد ہوش آيا۔ انہوں نے مطالبہ کيا کہ وزير داخلہ امیت شاہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame India 🇮🇳 and Hindu

AJ GREAT JINNAH KO YAAD KARCRAHE HO GEY AP INDIAN MUSLIMS...AP BARE USS WAQT HAMARE NINNAH KA SAATH DAITE TU AJJ HALAT KIA KMAL HOTE.I CONDEMN INDIAN BRUTALITY.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمتاو آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمت OIC_OCI India Muslims Torture Condemn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہورہا ہے، طیب اردوان - ایکسپریس اردوترکی کے صدر نے مسلم آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر رجب طیب اور ایلس ویلز کی مذمتبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتلِ عام کی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکا کی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »