بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا ایک سال مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا ایک سال مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا سال مکمل ہونے کی مناسبت سے آج منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستانی پائلٹس اور افواج کی بروقت کارروائی پر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ 14 فروری 2019 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر خود کش حملہ ہوا جس میں 45 سے زائد اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس کے بعد بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا شروع کردیا تھا۔ پاکستان نےاس واقعے کے بعد بھارت کو واضح پیغام دیا کہ اس اشتعال انگیزی کا پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مقام پر جواب دے گا، اب بھارت پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کرے۔

جب پاک فضائیہ نے ہدف لے لیے تو اس کے بعد بھارتی فضائیہ کے 2 جہاز ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے پاکستان کی طرف آئے لیکن اس بار پاک فضائیہ کے جوان تیار تھے اور فضائیہ نے دونوں بھارتی طیاروں کو مار گرایا، ایک جہاز آزاد کشمیر جبکہ دوسرا مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak sallmat rakhy hum sab ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی ،ایل او سی پر جارحیت کیخلا ف احتجاجبھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،ایل اوسی پرجارحیت کیخلاف احتجاج Pakistan LOC ForeignOffice IndianTerrorism CeasefireViolations India IndianDiplomat StronglyProtest ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI OfficialDGISPR PMOIndia amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،نیول چیفنیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کمانڈ سینٹر کا دورہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہبھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ India IndianJet Mig29k IndianNavyJet PlaneCrash Goa IAF_MCC indiannavy adgpi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہبھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ SamaaTV This place should be decorated with some monuments like Modern time Hitler Modi's art piece along with Abhinanda.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

27 فروری: پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار، میڈیا کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفپاکستانی گیند بازوں نے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو جکڑ کر رکھ دیا۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »