بھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu ViratKholi

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ اسٹیٹ کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے لیے میرے والد سے پیسے مانگے گئے تھے۔

بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیٹ کرکٹ میں ایک بار کوئی آگے آیا اور میرے والد سے کہا کہ سلیکشن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کے لیے انہیں کچھ اور کرنا پڑے گا،یعنیٰ وہ رقم مانگ رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ گیم میں کھلاڑیوں کے شارٹس اور کریکٹر کیسے بنائے جاتے ہیں؟کرکٹ گیم میں کھلاڑیوں کے شارٹس اور کریکٹر کیسے بنائے جاتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏کرکٹ ہونی چاہئے خواہ بند دروازوں میں کیوں نہ ہو، مشتاق احمدمشتاق احمد نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر بنائے گئے قوانین حالات بہتر ہونے پر تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی درندگی، وادی میں مزید 2 کشمیری شہیدمظفرآباد: مقبوضہ کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے ضلع ڈوڈا میں مزید 2 کشمیر ی شہید کردیے۔ آخر کب تک ظلم کا بدلہ دیا جائے گا۔انشاءاللہ hello idiots they were terrorists trained and supplied by you. Pakistan will die its own death very soon because of incompetency and corrupt Govt. Ppl are fools to have such bankrupt minded Govt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ، دو کشمیری جوان شہیدسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری جوان شہید ہو گئے۔ ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں کی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔ عورتوں اور بچوں کی رات کھلے آسمان تلے بسر کرنا پڑی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بائیو سیکیور ماحول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا انعقادبائیو سیکیور ماحول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا انعقاد Pakistan PCB PakitanTourToEngland Player Practice COVID19 Coronavirus TheRealPCBMedia TheRealPCB captainmisbahpk babarazam258 ImranKhanPTI pid_gov ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »