بھارت کو ہراکر پاکستان فیورٹ بن گئی، کین ولیم سن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کین ولیم سن نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا تفصیلات جانئے : DailyJang

پریس کانفرنس کے دوران کین ولیم سن نے کہا کہ حکومت کی ایڈوائس پر پاکستان کا دورہ ختم کیا تھا، نیوزی لینڈ بورڈ اور پی سی بی کے تعلقات اچھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیریز کو بدلے کا میچ قرار دینا درست نہیں، ہم کل کے میچ کو بدلے والی کوئی چیز نہیں سمجھ رہے ہیں۔ کیوی کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان نے متاثر کن انداز میں بھارت کو شکست دی، بھارت کو ہرا کر گرین شرٹس ٹورنامنٹ میں فیورٹ بن گئی ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In sha Allah

Acha, Yani, rishwat ki koshish?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے: چیف جسٹس آف پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سب کو آئین پاکستان نے مذہب کی آزادی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے حیدرآباد میں مگر امریکہ اور یورپ جانے کے لیے اسلام کی توہین کی اجازت نہیں دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انڈیا کو شکست: ’انوشکا آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں‘ - BBC News اردوٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ Kaisa lagha hamarrra surprise India waloo Moqa Moqa starsports
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاشپاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Father of their power Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے: صوبائی وزیر صحتپاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے: صوبائی وزیر صحت Lahore Dr_YasminRashid Mission Polio Free Pakistan PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »