بھارت، کالے جادو کے چکر میں میاں بیوی سنگسار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، کالے جادو کے چکر میں میاں بیوی سنگسار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India

نئی دہلی: بھارتی ریاست اڑیسہ میں میاں بیوی کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، گاؤں کے لوگوں نے دونوں کو سنگسار کر کے قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڑیسہ پولیس کو ضلع مایوربھان سے تعلق رکھنے والے قبائلی جوڑے کی لاشیں ملیں، شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جادو کے چکر میں دونوں کا قتل ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں کی شناخت ستارام سنگھ اور اُن کی اہلیہ لیتھ سنگھ کے ناموں سے ہوئی، دونوں سون ڈیم کپٹی پاڈا کے رہائشی تھے۔ ’’لاشوں کو بھاری پتھروں میں پھنسایا ہوا تھا اور اُن کے اوپر پانی گررہا تھا، میاں بیوی کو کسی گروہ نے قتل کیا تھا‘‘۔ پولیس حکام کے مطابق قتل کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا جبکہ دیگر کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانے والے شخص کا کہنا ہے کہ اُسے قبائلی جوڑے پر شدید غصہ تھا کیونکہ وہ پوجا کے نام پر کالا جادو کررہے تھے، یہ خبر جب وہاں کے مقامی لوگوں کو معلوم ہوئی تو انہوں نے جوڑے پر حملہ کیا اور پہلے خاتون کو پتھروں سے سنگسار کیا بعد ازاں مرد کو قتل کیا۔ اہل خانہ کے مطابق دونوں میاں بیوی اتوار کے روز اپنے گھر سے چترامبا گاؤں میں ہونے والے فٹبال میچ کو دیکھنے کا کہہ کر نکلے تھے۔ دونوں کو شام تک گھر پہنچ جانا تھا البتہ جب نہیں پہنچے تو تلاش کا کام شروع کیا گیا۔ پولیس حکام کو تفتیش کے دوران ستارم کی خون آلود شرٹ اور لیتھ سنگھ کی چوڑیاں بھی ملیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ قوم جو گائے کو ماں اور بیل کو باپ سمجھتے ہوں جہازوں کی پوجا کرتے ہوں ان سے کیا توقع کی جاسکتی ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالآخر فرانس نے رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک) فرانس نے 36 رافیل جنگی طیاروں میں سے ایک طیارہ بھارت کے حوالے ویسے فرانس نے بھی اپنے طیاروں کا نام کیا سوچ کے رکھا ہے یا انڈیا کو اسکی اوقات یاد دلائی ھے را فیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، پولیس آفیسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنے والے بندر کی ویڈیو وائرلبھارت کی ریاست اترپردیش کے تھانے میں بندر نے انٹری دی اور 20 منٹ تک پولیس آفیسر کے سر پر بیٹھ کر جوئیں تلاش کرتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ان کی پہلے ہی مت ماری گٸی ہے تو ان کی جوٸیں بھی مار رہا ہے پھر یہ ہم سے لڑتے وقت کیا ماریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگپیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ تفصيلات جانئے: DailyJang never forget 1971.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »