بھارت: بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 سے زاید ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 سے زاید ہلاک ARYNewsUrdu

دہلی: بھارت میں رواں برس ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، دو سو سے زاید افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی.بارشوں‌نے سب سے زیادہ تباہی ریاست کیرالا میں مچائی. تیز بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کا نظام بیٹھ گیا، عوام گھروں پر محصور ہوگئے.

کیرالا سرکار نے 88 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، ہلاکتوں میں‌ مزید اضافہ متوقع ہے. چالیس سے زاید افراد لاپتا ہیں. خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی یہ علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں آئے تھے، ساڑھ چار سو افراد لقمہ اجل بن گئے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشتعال انگیزی بھارت نے کی ہے، وہی امن کی کال دے، پاکستانی سفیر - Pakistan - Dawn Newsگا۔۔۔۔ انڈیا نے ماری ہے تو صاف بھی وہ ہی کرے کیسے کیسے سمجھدار لوگ بچوں والی باتیں کرتے ہیں۔ اف
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: بارشوں نے تباہی مچا دی، دو سے زاید ہلاکدہلی: بھارت میں رواں برس ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، دو سے زاید افراد کی ہلاکتوں تصدیق کی ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوسبھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوس StandWithKashmiris Dr_FirdousPTI KashmirDispute MoIB_Official Regional Peace PakIndependenceWithKashmir Dr_FirdousPTI MoIB_Official اب بھارت جو کچھ کر رہا ہے وہاں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اب حکومت پاکستان کو ہی کچھ کرنا ہوگا۔ کیونکہ جوں جوں دیر ہوتی جارہی ہے لوگ اس بات کا یقین کرتے جارہے ہیں کہ حکومت نے کشمیر کا سودا کر دیا ہے۔ اب صرف بیانات سے کچھ نہیں ہوگا اب کچھ عملی طور پر کرکے دکھانا ہوگا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پرجعلی لڑائی دکھانے کی تیاریاں، بھارت کی سازش بے نقاب ہوگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر پر ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »