بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

بھارتی طیارے نے کراچی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی ایئرلائن کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر جارہی تھی۔

دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنے پر کپتان نے پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور اسے طیارہ لینڈ کرنے کی اجازت دی۔ترجمان نے کہا کہ طیارے کی لینڈنگ کے بعد بارڈرہیلتھ سروسز،سی اے اے ڈاکٹرز فوری پہنچ گئے، بارڈر ہیلتھ سروسز، سی اے اے ڈاکٹرز نے مسافر کو طبی امداد فراہم کی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت جانیوالے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کا انکشاف، دو گھنٹے رکا رہاکراچی (آئی این پی)مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ایئر انڈیا کی دبئی سے امرتسر کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ طیارہ لگ بھگ 2 گھنٹے تک کراچی ایئرپورٹ پر موجود رہا۔ بھارت کم لاگت کی ایئرلائن ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر کے روٹ پر تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود بلوچستان میں کوہ پتندر کے قریب طیارے میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئیکراچی: گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7800 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج اس کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئیسنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبھمن گل کی ٹیم میں واپسی پر سارا ٹنڈولکر کا ٹوئٹ وائرلشبھمن گل ابتدائی دو میچز میں بھارتی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے ان کی جگہ ایشان کشن کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »