بھارت، فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک India Factory Fire Casualties

ہلاک ہوگئے۔ نئی دہلی پولیس کے مطابق اناج منڈی کے علاقے میں فیکڑی میں آچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 43 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔رانی جھانسی روڈ پر واقع فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائی شروع

کر دی ۔فائر بریگیڈ کی 15گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا اور ریسکیو ٹیم نے 50 سے زیادہ لوگوں کو فیکٹری سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔ دہلی پولیس کے مطابق اس بھیانک واقعہ میں 43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے کے وقت فیکٹری میں موجود زیادہ تر افراد سو رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمیبھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمی India NewDelhi Factory GotFire BagFactory Burned Casualties PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 43 افراد ہلاکبھارت، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 43 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نئی دہلی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، متعدد زخمینئی دہلی: (ویب ڈیسک) آگ لگنے کا واقعہ پرانے دلی میں اناج منڈی کے قریب پیش آیا۔ زیادہ افراد کی ہلاکت دم گھٹنے سے ہوئی۔ کئی منزلہ عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے؎۔ Rest in peace. Very Sad Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »