بھارت میں مسلمان صحافی مشکل میں پھنس گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے مگر بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا،بھارتی صحافی کی کشمیریوں کے حق میں 2018ءمیں کی گئی پوسٹ کے جرم میں

صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے،دنیا بھرمیں صحافیوں کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ عوام صحافی کی تحقیق سے سچ جاننا چاہتی ہے عوام میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ صحافی عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور دُھوکے بازی سے عام شہریوں کو آگاہ کرنے اور عوامی مسائل اُجاگر کرنے میں اپنا کرِدار ادا کرتا ہےمگر بعض اوقات صحافی کو سچ کی راہ پر چلنا مشکل بنا دیا جاتا ہے،بھارتی صحافی کی کشمیریوں کے حق میں 2018ءمیں کی گئی پوسٹ کے جرم میں گرفتار کر لیا...

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے بھارتی صحافی محمد زبیرکو 2018 میں کی گئی ایک تصویر ٹوئٹ کے جرم میں گرفتار کیا،بھارتی صحافی پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام ہے۔پوسٹ کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میںکی گئی پوسٹ تھی جس پر بھارتی فوج نے صحافی کو گرفتار کر لیا۔بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی صحافی کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ پر صر ف تنقید کی بنیاد پر گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 2018ء کے ٹوئٹ پر مسلمان صحافی محمد زبیر گرفتاربھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 2018ء کے ایک ٹوئٹ کو بہانہ بنا کر مسلمان صحافی محمد زبیر کو گرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیابھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا arynewsurdu 👠😡 aataghfir Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہروڑکی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے علاقے روڑکی میں خاتون اور اس کی چھ سالہ بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: نبی ﷺسے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالا صحافی محمد زبیر گرفتاربھارت کو تو بے نقاب کرنے میں دیر نہیں لگاتے اپنے ملک میں اپنی عوام پر ہونے والی دہشتگردی پر پردہ ڈالتے ہیں کیا یہ منافقت نہیں ھے اپنے ملک میں سچ، حق اور انصاف کا ساتھ دینے سے ڈرتے ہو اور انگلی بھارت پر اٹھاتے ہو Shame to India shame on india . lahnat ho indian par
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: توہین آمیز بیان منظرِ عام پر لانے والا صحافی ضمانت کے باجود گرفتاربھارت: توہین آمیز بیان منظرِ عام پر لانے والا صحافی ضمانت کے باجود گرفتار arynewsurdu کیا انڈیا میں بھی نون لیگ کی حکومت ہے۔؟ ARY_video_chalao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفارتی سطح پر سردمہری، پاک بھارت میں انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرواسلام آباد سفارتی سطح پر سردمہری، پاک بھارت میں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »