بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ India IndianJet Mig29k IndianNavyJet PlaneCrash Goa IAF_MCC indiannavy adgpi

نے خبر دی ہے کہ بھارتی نیوی کا مگ 29kجنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔بھارتی نیوی کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے، طیارہ گوا کے ساحل پر روٹین کی تربیتی پرواز پر تھا کہ گر کر

تباہ ہو گیا، پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر خود کو بچا لیا۔حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں. ابتدائی معلومات کے مطابق دہرے انجن والے سنگل سیٹر طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی تھی جس کی وجہ سے وہ کریش کر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہبھارتی نیوی کا مگ 29جنگی طیارہ گر کر تباہ India IndianJet Mig29k IndianNavyJet PlaneCrash Goa PMOIndia IAF_MCC indiannavy adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصیکشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوانیوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Kashmir PMOIndia MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کا یومِ مزاحمت،بھارتی حکام نے کپواڑہ میں سخت پابندیاں عائد کر دیںمقبوضہ کشمیر میں، بھارتی حکام نے آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر ضلع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے بھارتی سیاستدان شتروگھن سنہا کی ملاقات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی صدر مملکت سے ملاقات، کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائیدلاہور: بالی ووڈ اداکار اور بھارتی سیاست دان نے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھا دی۔صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارتی سیاست دان شترگھن سنہا نے لاہور میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف ع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »