بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ریکارڈ فتح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ریکارڈ فتح arynewsurdu

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز بھارت کے 540 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ‏کیوی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت نے 372 رنز کے بڑے مارجن سے فتح سمیٹی جو کہ ہوم گراؤنڈ پر بھارت کی رنز کے اعتبار سے ریکارڈ ‏کامیابی ہے۔اسپنر یادیو اور ایشون نے 4،4 وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ واضح رہے کہ کانپور میں ‏کھیلے گئے سیریز کا پہلا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں تتلی کی نئی نسل دریافت - ایکسپریس اردوانہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کی یہ تصویر تتلی کی نئی نسل کی دریافت کا باعث بنے گی یار میرا تتلیاں ورگا Yaahan ye wali aaam urdi phirti hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں غریبوں کی حالتِ زاربھارت میں غریبوں کی حالت کتنی شرمناک ہے‘ اس کا اندازہ لگا کر ہی مہذب دنیا کے پسینے چھوٹ جائیں۔ آزادی کے 74 سالوں میں بھارت میں امیری تو بڑھی۔۔۔۔۔۔ پڑھیئے ڈٖاکٹر وید پرتاب ویدک کا مکمل کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »