بھارت: اومی کرون کا خدشہ، 109مسافر لاپتہ

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز کی تعداد 23 ہوگئی ہے

Coronavirus, Daily Jang

07/12/2021 9:48:00 AM

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بیرون ملک سے آئے 295 مسافروں میں سے 109 مسافروں کا پتہ نہیں چل سکا، ان مسافروں میں اومی کرون کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز کی تعداد 23 ہوگئی ہے

خدشے کے سبب چھپ جانے والے 109مسافروں میں سے زیادہ تر کے فونز بند ہیں/ فائل فوٹوبھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بیرون ملک سے آئے 295 مسافروں میں سے 109مسافروں کا پتہ نہیں چل سکا، ان مسافروں میں اومی کرون کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم

اندرون ملک سفر، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگا، ہدایت جاری

اومی کرونکے کیسز کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

خيبرپختونخواکےپہاڑی علاقوں ميں سياح کھنچےچلےآرہےہيں

دیرسے لواری تک صاف وشفاف سڑک سے بھی سیاح خوش...;

پاکستان کی بڑی کامیابی۔اومی کرون سے بچاؤ کا حل نکال لیاپاکستان کی بڑی کامیابی۔اومی کرون سے بچاؤ کا حل نکال لیا

اومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائداومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائد مزید پڑھیں: arynewsurdu ncoc Asad_Umar جاہل آدمی پوری دنیا اپنے شہری مسافروں کے لئے راستے کھول رہی ہے اور یہ بدبخت آدمی پابندی عائد کر رہا ہے۔ شرم کرو پابندی ختم کرو ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL Only for African countries

اومی کرون کا خطرہ:پاکستان نے مزید8ممالک پر پابندی لگادیاومی کرون کا خطرہ:پاکستان نے مزید8ممالک پر پابندی لگادی Pakistan OmicronVirus Coronavirus Pandemic COVID19 NCOC CoronaVaccine Vaccination Omicron Countries Banned OfficialNcoc GovtofPakistan WHOPakistan Asad_Umar fslsltn MoIB_Official OfficialNcoc GovtofPakistan WHOPakistan Asad_Umar fslsltn MoIB_Official پہلے کون سا کوئی یہاں آ رہا ہے

اومی کرون کا آسٹریلیا پر حملہآٹھ کیسسز سامنے آگئے۔اومی کرون کا آسٹریلیا پر حملہ،آٹھ کیسز سامنے آگئے۔ Australia OmicronVariant Coronavirus Pandemic COVID19 Omicron Patients WHO ScottMorrisonMP thepmo

اومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبراومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبر 😥

اومی کرون پاکستان نے دنیا کے 15 ملکوں پر پابندی لگا دیOmicron, banned from traveling to Pakistan from 15 countries of the world