بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے

نئی دہلی بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر نے صبح معمول کی پرواز بھری جس میں 2 پائلٹس سوار تھے جوکہ اروناچل پردیش کے علاقے توانگ کے قریب صبح 10 بجے گر کر تباہ ہو گیا ۔ لیفٹیننٹ کرنل سوربھ یادیو کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ دوسرے پائلٹ کا علاج جاری ہے ۔فی الحال ہیلی کاپٹر کے کریش کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، ایک پائلٹ ہلاکہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا جس میں دو پائلٹ سوار تھے اور دونوں نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کو ملنے والے لڑاکا ہیلی کاپٹرز ’پرچنڈ‘ کس جنگی صلاحیت کے حامل ہیں؟ - BBC News اردودیسی ساختہ لائٹ کامبیٹ ہیلی کاپٹر 'پراچنڈ' کے پہلے بیڑے کو پیر کے روز انڈین فضائیہ میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے کی ذمہ داری صوبائی وزرا نے اٹھا لینئے قانون کے تحت صوبائی وزرا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرسکتے ہیں: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک محب اللہ خان کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں گرل فرینڈ کو ہاسٹل بلاکر ڈاکٹر نے دوستوں کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹر نے گرل فرینڈ کو ہاسٹل بلا کر دو دوستوں کے ہمراہ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا ، پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوکیدار اور عمران خان نیازینیوٹرلز کے بعد اب نیازی صاحب نے چوکیدار چوکیدار کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ وہ لوگوں کو فوج کے خلاف یہ کہہ کر بھڑکا... Itna fazol time ni h k lafafy k column pry اس گھٹیا انسان کا آرٹیکل کون پڑھتا ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کیخلاف مہم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخلاس حوالے سے موصولہ دستاویز کے مطابق سوشل میڈیا کے کل 580 اکاؤنٹس کی چھان بین کی گئی، 178 اکاؤنٹس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جھنڈا یا نشان پائے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »