بھارت کا پاکستان مخالف ایک اور قدم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا پاکستان مخالف ایک اور قدم تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارت نے پاکستان مخالف ایک اور قدم اٹھا لیا، بھارتی حکومت نے اضافی پانی کا پاکستان کی طرف بہاؤ روکنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔

بھارت کے آبی وسائل کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف بہنے والے اضافی دریائی پانی کا رخ موڑنے کے لیے کام شروع کیا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت جتنا پانی بھارت کے حصے میں آتا ہے اس کا ایک بڑا حصہ پاکستان چلا جاتا ہے، وزارت آبی وسائل کوشش کررہی ہے کہ اضافی پانی کو پاکستان کی طرف جانے سے روک کر اسے بھارتی کسانوں، تاجروں اور عوام کے لیے استعمال میں لایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ایک بارپھر پاکستان بھارت کے درمیان مذاکرات کی تجویزسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ایک بارپھر پاکستان بھارت کے درمیان مذاکرات کی تجویز Read News UN PakIndia Dialogue antonioguterres Kashmir OccupiedKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے، بھارت نہیں، ٹرمپپاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے، بھارت نہیں، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدریمودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے:فواد چوہدری FawadChaudhryTweet IndianPMModi India Pakistan OccupiedKashmir pid_gov PMOIndia narendramodi fawadchaudhry PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بھارت سے مذاکرات کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر خود حل کریں،برطانوی وزیراعظملندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر خود حل کریں۔ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر عالمی رہنماؤں کو تشویش ہے، برطانوی وزیراعظم نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کو فون کیا اور کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات پر زُور دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بورس جانسن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے: بورس جانسنمسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے: بورس جانسن BorisJohnson Modi Kashmir Bilateral Issue India Pak Dialogue 10DowningStreet BorisJohnson PMOIndia ForeignOfficePk ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »