بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے ARYNewsUrdu IOK

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 2 بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے خودکشی کرلی، ایک بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے افسر کو فائرنگ کرکے قتل کیا پھر خود کو گولی مار لی، خودکشی کا دوسرا واقعہ کسی اور ضلع میں پیش آیا۔

کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، بھارتی سیکورٹی اہلکاروں کی خودکشی کے واقعات کلگام اور بارہ مولا میں پیش آئے۔مودی حکام نے تاحال خودکشی کی وجوہات نہیں بتائیں، البتہ یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وادی میں نہتے مسلمانوں پر مظالم ڈھانے والی قابض بھارتی فوج ذہنی دباؤ اور ذہنی بیماری کا شکار ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ وادی کی خاص قانونی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاون کو11 ماہ مکمل ہوچکے ہیں لیکن مودی سرکار اپنے ناپاک عزائم سے تاحال باز نہ آئی، وادی میں قابض فوج نے بربریت کی انتہا کردی ہے۔ بھارتی لاک ڈاؤن کے11 ماہ میں 192کشمیری شہید اور 132 زخمی ہوئے۔ 11ماہ کے دوران بھارتی فورسز نے 935 مکانات کو نقصان پہنچایا۔ بھارتی فورسز نے گھر گھر چھاپوں کےدوران 77 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے - ایکسپریس اردوعراق میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی سفارت خانے اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعترافترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعتراف Turkey Libya AirDefenseSystems Airbase Military WatiyaAirbase Destroyed NationalArmy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمیلائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک 22 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »