بھارت کو بڑی سفارتی شکست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارت کو بڑی سفارتی شکست تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا، اجلاس پاکستان کے مطالبے پر بلایا گیا ہے۔بھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی مگر ناکام رہا، پچاس سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کے معاملے پر اجلاس منعقد کر رہا ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے صحافیوں سے گفت گو میں کہا ہے کہ ہمارا ملک کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں احتجاج سے بچنے کے لیے بزدل بھارت کے ظالمانہ اقدام کے تحت جنت نظیر وادی میں کرفیو ہے۔ جس کے باعث شہریوں کے پاس اشیائے خور و نوش کی قلت ہوگئی ہے۔ جبکہ ٹیلی فون، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس سمیت مواصلاتی رابطے معطل ہونے سے اطلاعات کا حصول بھی ناممکن ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے واپس جانا ہو گا: ڈائریکٹر ایچ آر ڈبلیو جنوبی ایشیامودی کا باپ بھی کو روکے گا کہ پاکستانی جوانو سے لڑائ نا کرنا حب ہم مزید کشمیری بھایئوں کی چیخے نئ سن سکتے انڈیا والو کو یے نارا ضرور سنانا ہے آپ سب نے بھاگو بھاگو اندوستانی آگئے آگئے پاکستانی Inn shha ALLAH!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچل سکتاہے: شاہ محمودقریشیبھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچل سکتاہے: شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirDeserveFreedom PakistanStandsWithKashmir ModiKillingKashmiris SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتاربھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتار Indian Fear OccupiedKashmir KashmiriLeader Arrested PakistanStandsWithKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیریوں کو مکمل تحفظ اور آزادی فراہم کرے، او آئی سی - ایکسپریس اردوبھارت کشمیریوں کو مکمل تحفظ اور آزادی فراہم کرے، او آئی سی KashmirWantsFreedom KashmirBanegaPakistan PakistanStandsWithKashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے نہرو کے وعدوں پر بھی پانی پھیر دیا لیکن ہم کشمیریوں کو کبھی تنہا ...' بھارت نے نہرو کے وعدوں پر بھی پانی پھیر دیا لیکن ہم کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ' صدر پاکستان نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے بھارت کو آئینہ دکھا دیاسینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »