بھارتی پولیس کے اوچھے ہتھکنڈےکشمیری رہنمایاسین ملک کیخلاف ایساشرمناک کام کردیاکہ اپنے ہی منہ پرکالک مل لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پولیس کے اوچھے ہتھکنڈے،کشمیری رہنمایاسین ملک کیخلاف ایساشرمناک کام کردیاکہ اپنے ہی منہ پرکالک مل لی

تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کشمیری رہنماؤں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگی،بھارتی پولیس نے کشمیری رہنما یاسین ملک کیخلاف دو جعلی کیسز میں چارج شیٹ بنادی۔کٹھ پتلی پولیس نے بارہ مولا کے تھانہ سمبل میں 2008 اور 2010 کے جعلی کیسز میں چارج شیٹ بنائی جبکہ2008 اور 2010

میں تحریک آزادی ریلی نکالنے پر ایف آئی آر درج کی گئی۔یاسین ملک کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی بارہ مولہ کو ہدایت کی کہ وہ یاسین ملک کی جانب سےپیشی کےلئےایک وکیل فراہم کرے تاکہ ان کےمنصفانہ مقدمےکی سماعت کی جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کے اوچھے ہتھکنڈے، کشمیری رہنما یاسین ملک کیخلاف دو جعلی کیسز بناڈالےسری نگر : بھارتی فورسزکشمیری رہنماؤں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے پراترآئی، بھارتی پولیس نے کشمیری رہنما یاسین ملک کیخلاف دوجعلی کیسز بنا دیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بزرگ کی شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج - ایکسپریس اردوکشمیر میں بزرگ کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوپاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ، فتح مکہ پرحضرت محمدؐ نے حضرت علیؓ کے ساتھ بیت اللہ میں موجود بتوں کو توڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا صدر آزاد کشمیرچین لداخ میں بھارتی ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر آزاد کشمیر President AzadKashmir Masood__Khan China Will Not Recognise Indian Illegal Occupation Ladakh MFA_China ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »